یہ کونسی سائنس ہے؟
شمشاد لائبریرین اکتوبر 12، 2010 #262 یہ بلکل جدید سائنس ہے۔ ابھی کل ہی تو نئی تحقیق سے یہ معلوم ہوا ہے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین اکتوبر 13، 2010 #263 اب میں پوچھوں نگی کون ہے وہ سائنس دان؟ تو آپ کہیں نگے کہ تمھارا اپنا بھائی شمشاد۔ اور یہ میں مانوں نگی نہیں
اب میں پوچھوں نگی کون ہے وہ سائنس دان؟ تو آپ کہیں نگے کہ تمھارا اپنا بھائی شمشاد۔ اور یہ میں مانوں نگی نہیں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 13، 2010 #264 ارے یہ میری تحقیق نہیں ہے۔ یہ تو آئن سٹائن کی تحقیق ہے جو اب منظر عام پر آئی ہے۔ اب تو مانو گی ناں۔
ناعمہ عزیز لائبریرین اکتوبر 14، 2010 #267 ہائے میں مر جاؤں میرے اماں ابا کے پڑے پیسے لگے ہیں مجھے اتنا کرنے میں پہلے وہ ادا کر دیں پھر مجھے کوئی اعتراض نہیں
ہائے میں مر جاؤں میرے اماں ابا کے پڑے پیسے لگے ہیں مجھے اتنا کرنے میں پہلے وہ ادا کر دیں پھر مجھے کوئی اعتراض نہیں
شمشاد لائبریرین اکتوبر 17، 2010 #272 لیکن جوؤں والے سر اور بغیر جوؤں والے سر میں بہت فرق ہوتا ہے۔ ظاہر ہے جوؤں والا تو بہت سستا ہو گا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 18، 2010 #274 ایک لاکھ کے لیے تو چند ایک جوئیں خود سے پکڑ کر ڈالی جا سکتی ہیں۔ چلو تم پچاس ہزار ہی دے دینا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 20، 2010 #276 جوئیں پکڑنا کون سا مشکل کام ہے، تمہاری کسی دوست کے سر میں ضرور ہوں گی، اس سے لے لو۔