سوچ رہی ہوں کہ میرے ایک ہزار پیغامات تو پورے سال میں ہوئے تھے یہ دوسرا ہزار اتنا جلدی کیسے پورا ہو گیا![]()
تمہاری نان اسٹاپ باتوں کی وجہ سے
سوچ رہی ہوں کہ میرے ایک ہزار پیغامات تو پورے سال میں ہوئے تھے یہ دوسرا ہزار اتنا جلدی کیسے پورا ہو گیا![]()
نان سٹاپ تو ابھی کی ہی نہیںتمہاری نان اسٹاپ باتوں کی وجہ سے![]()
نان سٹاپ تو ابھی کی ہی نہیں![]()
آپ کی وجہ سے کیسے جی؟
وہ ہی تو مجھے بھی سمجھ نہیں آیااچھا۔
پھر کیسے ہوگئے اتنی جلدی 2 ہزار پیغامات۔
میرے دیکھو ابھی تک کتنے سے ہی ہیں۔
اپنے منہ میاں مٹھو![]()
میں نے یہ کب کہا کہ میں بن گئی ہوں؟لیکن میں تو شمشاد ہوں، لکھا تو تم نے ہے کہ تم میاں مٹھو بن گئی ہو۔
اپنے منہ میاں مٹھو![]()
وہ تو آپ کو کہا تھا اپنے منہ میاں مٹھویہ اوپر تم نے خود ہی تو لکھا ہے “اپنے منہ میاں مٹھو“