ناعمہ عزیز
لائبریرین
آہو پھر وہاں سے لے دیں۔
mai is waqt apna blog upload kernay ki koshish kr raha hun,
can anyone guide me.
سوچ رہا ہوں کہ میرے ہندو ہونے کی وجہ سے ہندوستان ہے کہ ہندوستان کی وجہ سے میں ہندو ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر میں تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں رہتا ہوں پھر بھی ہندو ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ہندو کیوں ہوں ؟؟
سوچتے ہی رہیں گے یا کچھ بتائیں گے بھی۔
میں نے کام والے تو نہیں لینےذرا بھی
اور اگر پسند نا آئے تو آپ کی شادی پہ آپ کی محترمہ کو دے دوں گی
شکریہ شمشاد صاحب میں سوچتا ہوں کہ اسلام کا مطلب ہی سلامتی ہے مگر میرے گردوپیش میں دن و رات غارت گری برپا رہتی ہے، کیا ساری دنیا میں ایسا ہی ہوتا ہے، ہر کوئی دوسرے کو گرا کر آگے بڑھنے کے چکر میں رہتا ہے، اپنا فائدہ ہی دیکھتا ہے چاہے دوسرے کو نقصان دے کر ہی حاصل کیا جائے ہم خود کو نقصان دے کر دوسرے کو فائدہ دینے کا کیوں نہیں سوچتے ؟؟؟؟
وہ بھی تو کونسا بھیج رہے ہیں
آپ کیا اپنی مسز کو عبایا پہنائیں گے؟