آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہاں میں بالکل بھی نہیں کہوں گی:)
وہ تو میں یہ دیکھ رہی تھی کہ آپ مسز کے آ جانے کے بعد میری کتنی بات مانیں گے:rolleyes:
 

mfdarvesh

محفلین
میں اس وقت سبز چائے کا سوچ رہا ہوں مگر ادھر میرے پاس چینی نہیں ہے، اب ابن مریم ہوا کرے کوئی والی بات ہے
 

شمشاد

لائبریرین
سبز چائے تو نمکین ہی اچھی لگتی ہے۔ چینی کو چھوڑیں اور نمکین چائے نوش فرمائیں۔
 

mfdarvesh

محفلین
سبز چائے میں چینی کچھ زیادہ ڈلتی ہے میرے خیال میں ، البتہ اب گھر میں امید ہے مل جائے گی، دن کو تو بس دیکھتے ہی رہ گئے
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے بھئی تمہاری روزانہ کی خوراک جو ہے، تو تمہیں ہی اس کا زیادہ تجربہ ہو گا ناں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top