اچھا، میرے گھر والے تو کہتے ہیں کہ میں انہیں زیادہ ڈانتا ہوں
میں تو ڈانٹ کھانے کی بات کر رہی ہوں ڈانٹے کی نہیں۔
ساڈی کون سن دا آ ایتھے۔
آپ پر ان کا اثر ہوتا ہے؟لیکن کبھی کبھار دھمکیاں تو دیتی ہو ناں۔
کم از کم اسی تے تھاڈی سندے آں، بلکہ من وی لیندے آں
میں سمجھنے میں بہت نالائق ہوں، کوشش کرتا ہوں
میرے جیسے ہی ہیں پھر تو