آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
سوچ رہا ہوں یہ چاچو بھتیجی آخر کیا سازش کرتے ہیں جو ایک عرصہ کے بعد اکٹھے آئے ہیں۔
 

ظفری

لائبریرین
دانتوں کی ایک نئی جوڑی کیسی رہے گی۔ ویسے کل میری پانچویں سالگرہ تھی (محفل میں شمولیت کی)
ارے ۔۔۔۔ وہ تو میں نے محب کو ارسال کردی ۔ شکایت کر رہا تھا کہ دلیہ بھی نہیں کھایا جاتا ۔ :grin:
آپ کوئی اور خواہش کریں ( دوسری شادی ) کے علاوہ ۔ بندہ پوری کرنے کی کوشش کرے گا ۔ ;)
بائی دے وے ۔۔۔۔ آپ کو محفل پر اپنے پانچ سال مکمل ہونے پر بہت بہت مبارک ۔ مگر میری پیدائش کی تاریخ نہ بھول جایئے گا ۔

ے
 

شمشاد

لائبریرین
محب بھی بڑے حضرت ہیں، ابھی پچھلے ماہ مجھ سے خاص طور پر فرمائش کر کے دانتوں کی نئی جوڑی لے چکے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top