میری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
ہماری بھی نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
ویسے میں سوچ رہی تھی کہ مجھے اب ناشتہ کر ہی لینا چاہئے۔
سوچ رہی ہوں سر میں اتنی درد کیوں ہوتی ہے
سر کا درد مونث ہے نا اسی لئےسوچ رہی ہوں سر میں اتنی درد کیوں ہوتی ہے
جی میں نے کون سا منع کیا ہے سب قسمت کے ساتھ ہی ہے ناںتو اپنا نہیں تو گھر والوں کا ہی خیال کر لیں۔ بڑا ثواب ملے گا۔
اللہ معاف کرے مجھے تو بہت ضرورت ہے اسکی، دعا کیجیئے گا۔ثواب ویسے ہی بہت ہے جی، ان کو ضرورت نہیں ہے
خالی تو نہیں ہے جو سب کے سر میں ہوتا ہے وہ میرے سر میں بھی ہےخالی سر میں درد ہی ہوتا ہے۔
اوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووسر کا درد مونث ہے نا اسی لئے