شمشاد
لائبریرین
سوچ رہا ہوں کہ اب چھٹیوں میں وہ تمام کام نمٹا ہی لیئے جائیں جو کہ اس بہانے سے ٹال رہا تھا کہ چھٹیوں میں کروں گا، پر اب تو وقت آہی گیا ہے۔
خالی سوچنے سے کچھ نہیں ہوگا۔
عمل سے زندگی بنتی ہے
اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے۔
سوچ رہا ہوں کہ اب چھٹیوں میں وہ تمام کام نمٹا ہی لیئے جائیں جو کہ اس بہانے سے ٹال رہا تھا کہ چھٹیوں میں کروں گا، پر اب تو وقت آہی گیا ہے۔
اللہ آپ کو کامیاب کرے اور بہت اچھی سی جاب بھی عطا فرما دے آمینMCS Final کے پیپرز دیئے ہیں۔ آخری سمسٹر تھا اب اللہ کے فضل سے جاب کی تلاش شروع کرنے لگا ہوں۔
او نہیں شمشاد بھائی، ٹھنڈ لگ جائے گی،بس سے دور سے ہی برستی دیکھیں، کافی ہوگا، مری میں برف باری ہو چکی ہے اب سارا پاکستان وہاں اکٹھا ہو جائے گا، عجیب بد نظمی مچ جائے گی (میں نے استعمال کی لیا ہے وہ فارمولا )میں تو بارش میں باہر نکل جاؤں، سردیوں کی بارش میں صرف بارش دیکھنے کے لیے ہی سہی۔
خالی سوچنے سے کچھ نہیں ہوگا۔
عمل سے زندگی بنتی ہے
اٹھ باندھ کمر کیا ڈرتا ہے۔
بادل ادھر ہوں گے تو کھینچے گی ناں۔
ناشتہ کرنے کی سوچ رہا ہوں۔
اگر پاکستان کو مخلص قیادت مل جائے سب مسائل ختم ہو سکتے ہیں۔