آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
جی میں تو کبھی کبھی نظر مارتا ہی رہتا ہوں:

اردو محفل فورم اعداد و شمار

موضوعات
30,075
پیغامات
697,918
اراکین
4,418
فعال اراکين
317

اسمیں فعال اراکین کو بڑھانے کی کوشش کرنی چاہیئے۔
 
یہ اعداد و شمار درست نہیں ہیں۔ ممکن ہے کہ اپڈیٹ نہ ہوئے ہوں یا پھر پرمیشن کے معاملے ہوں گے۔ کیوں کہ اصلی تعداد تو اس کے مقابلے بہت زیادہ ہے۔ پھر سے اندازہ لگائیں۔ باقی تفصیلات چھوڑ دیں محض پیغامات کی تعداد پر غور کریں۔ :)
 
میم نون

محفلین
مجھے تو ایڈریس بار میں یہ تعداد دے رہا ہے:
707795
لیکن میرا خیال ہے اسمیں وہ پیغامات بھی ہیں جوکہ حذف ہو چکے ہیں اور وہ پیغامات بھی جو چھپے ہوئے زمروں میں ہیں (جوکہ ہم عام عوام نہیں دیکھ سکتے) شائد یہ 10 ہزار کا فرق انکی وجہ سے ہی ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
یہ اعداد و شمار درست نہیں ہیں۔ ممکن ہے کہ اپڈیٹ نہ ہوئے ہوں یا پھر پرمیشن کے معاملے ہوں گے۔ کیوں کہ اصلی تعداد تو اس کے مقابلے بہت زیادہ ہے۔ پھر سے اندازہ لگائیں۔ باقی تفصیلات چھوڑ دیں محض پیغامات کی تعداد پر غور کریں۔ :)

سات لاکھ سات ہزار آٹھ سو کے متعلق کیا خیال ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
خفیہ کوئی نہیں ہیں، بس چند ایک صرف منتظمین کے لیے ہیں، لیکن ان میں اتنے مراسلے نہیں ہیں۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
سردی اپنے پاس رکھ لو، بارش ادھر بھیج دو۔
ابھی اس کا کوئی طریقہ ایجاد نہیں ہوا اگر ہو گیا تو ضرور بھیجا کروں گی:)
اللہ معاف کرے، جو روٹی نہیں پکا کے ویتی وہ بارش بھیج دے گی ہاں آپ کے بادل ضرور ادھر سے کھینچ کے لے آئی گی

ہائے اللہ لوگ کتنا جلتے ہیں مجھ سے:tongue::rollingonthefloor:
 
ویسے محفل میں کتنے خفیہ زمرے ہیں؟ :idontknow:

:tongue:

خفیہ زمرے تو برائے نام ہی ہیں وہ بھی انتظامی امور کے حوالے سے۔ ظاہر ہے گنتی کے چند تو منتظمین ہیں وہ بھی اکثر غیر فعال ہوتے ہیں تو کتنی باتیں کر لیں گے۔ اکثر وہ علاقے سنسان ہی پڑے رہتے ہیں جب تک کوئی منصوبہ عمل میں نہ ہو۔ رہا سوال تعداد میں اس قدر فرق کا تو اس کے کئی اسباب ہو سکتے ہیں۔ اول تو یہ تعداد ہمیشہ تبدیل نہیں ہوتی رہتی بلکہ چند گھنٹوں میں ایک بار ایک اسکرپت اس کو تازہ کرتی ہے۔ ممکن ہے کسی خامی کے باعث وہ اپڈیٹ کرنے والی اسکرپٹ نہ چلتی ہو۔ دوسرے بات یہ کہ بعض زمرے خفیہ نہ ہوتے ہوئے بھی ریسٹرکٹیڈ ہیں یعنی وہاں ہر کسی کو پوسٹ وغیرہ کرنے کی اجازت نہیں گو کہ دیکھنے کو دیکھ سکتے ہیں۔ اور ایسا زیادہ تر لائبریری وغیرہ کے علاقے میں ہے۔ ممکن ہے اس کے باعث یہ فرق ہو۔ گوکہ کسی وقت اس کا جائزہ لینا ہوگا کہ درست رپورٹ کیوں جنریٹ نہیں ہوتی۔
 
سعود بھائی بہت شکریہ تفصیلی جواب کا۔ :)
 
میم نون

محفلین
خفیہ کوئی نہیں ہیں، بس چند ایک صرف منتظمین کے لیے ہیں، لیکن ان میں اتنے مراسلے نہیں ہیں۔

تو کیسی گفتگو ہوتی ہے اس خفیہ عدالت میں؟
یہی کہتے ہوں گے کہ:
یہ آج نوید نے کونسا نیا پنگا چھیڑ لیا ہے ۔۔۔ :rollingonthefloor:
اور درویش بھائی نے کس معاملے میں ٹانگ اڑا لی ہے۔۔۔ :whistle:
اور ناعمہ آج پھر کدھر رہ گئیں، انھیں آ تو لینے دیں 200 پوانٹس کا جرمانہ ہوگا۔۔۔ :tongue:

وغیرہ وغیرہ :chatterbox::chatterbox::chatterbox:
 
میں تو نا آؤں جس دن اس دن یہاں رونق ہی نہیں ہوتی:)
 
میم نون

محفلین
انتظامی امور میں صرف اردو محفل کو بہتر سے بہترین بنانے کی بات ہوتی ہے۔
آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں، آخر توہین عدالت کا مرتکب تو نہیں ہونا ہمیں :rolleyes:

میں تو نا آؤں جس دن اس دن یہاں رونق ہی نہیں ہوتی:)
جی بالکل درست فرمایا، اسی لیئے تو آپکی غیر حاضری پر جرمانہ عائد کرنے کی بات ہوتی ہے۔ :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top