mfdarvesh
محفلین
جی ہاں اب آپ ہی سے جلنا ہے، شمشاد بھائی سے تو جلنے سے رہاابھی اس کا کوئی طریقہ ایجاد نہیں ہوا اگر ہو گیا تو ضرور بھیجا کروں گی
ہائے اللہ لوگ کتنا جلتے ہیں مجھ سے
او جی، ٹانگ میں تو پورا اڑنے کا سوچتا ہوںتو کیسی گفتگو ہوتی ہے اس خفیہ عدالت میں؟
یہی کہتے ہوں گے کہ:
یہ آج نوید نے کونسا نیا پنگا چھیڑ لیا ہے ۔۔۔
اور درویش بھائی نے کس معاملے میں ٹانگ اڑا لی ہے۔۔۔
اور ناعمہ آج پھر کدھر رہ گئیں، انھیں آ تو لینے دیں 200 پوانٹس کا جرمانہ ہوگا۔۔۔
وغیرہ وغیرہ
جی جی، محفل آپ ہی کے دم سے آباد ہے اس لیے تو روز زکام ہو رہا ہے وہ بھی بی مینڈکی کومیں تو نا آؤں جس دن اس دن یہاں رونق ہی نہیں ہوتی