آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں نے سوچا میر ےپاس ہونے کی خوشی میں انتظار کرنے والوں کو کیک کھلا دوں
48919.gif



91917620.jpg

64621724.jpg



Dancing_Doll.gif

سوری بوچھی اپیا میں نےآپ کی ڈول چرا ئی تھی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہیں، تو کیا نمکین کیک بھی ہوتا ہے کیا؟

اس کی جگہ سموسے پکوڑے بھی تو ہو سکتے ہیں، ویسے بھی افطاری میں کیک کی بجائے سموسوں پکوڑوں کا زیادہ مزہ آتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
کرنا کیوں نہیں، دہی پکوڑیاں، چنے چاٹ، پھلوں کی چاٹ، کچوریاں، چکن رول وغیرہ وغیرہ۔
 

حسن جاوید

محفلین
ناعمہ آپ کو شایدمعلوم نہیں ک دنیا میں سب ایک دوسرے سے بڑھ کر ہیں.
اس لیے کبھی اپنے آپ کو کسی سے بڑھ کر نہیں سمجھنا چاہئے ..
 

شمشاد

لائبریرین
بند ہ کیوں بٹھانا ہے میں نے۔ میں اکیلی ہی کافی ہوں آپ سب کے لئے۔

ہاہاہاہا :) میں نے ڈبے میں تین کاکروچ اور ایک چوہا بند کر کے لے آنے ہیں۔ بونس کے طور پر ایک عدد چھپکلی بھی ڈال دوں گا۔ پھر دیکھوں گا کہ تم کتنی بہادر ہو۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top