محمد یعقوب آسی
محفلین
تجھ پہ کھل جائے تو سرنامہء محشر ٹھہرے
تیرے بارے میں جو ہم شام و سحر سوچتے ہیں
(سید علی مطہر اشعر)۔
تیرے بارے میں جو ہم شام و سحر سوچتے ہیں
(سید علی مطہر اشعر)۔
مجھے اچھی طرح معلوم ہے۔ناعمہ آپ کو شایدمعلوم نہیں ک دنیا میں سب ایک دوسرے سے بڑھ کر ہیں.
اس لیے کبھی اپنے آپ کو کسی سے بڑھ کر نہیں سمجھنا چاہئے ..
ارے واہ میں نہیں ڈرتی ان چیزوں سے۔ہاہاہاہا میں نے ڈبے میں تین کاکروچ اور ایک چوہا بند کر کے لے آنے ہیں۔ بونس کے طور پر ایک عدد چھپکلی بھی ڈال دوں گا۔ پھر دیکھوں گا کہ تم کتنی بہادر ہو۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
زیادہ سمارٹ بننے کی ضرورت نہیں ۔شاید تم نے یہ بولنا تھا۔
کہ میں اکیلے ہی کافی بنالوں گی آپ سب کے لیے
:
ارے واہ میں نہیں ڈرتی ان چیزوں سے۔
بلکہ سکول کے زمانے چھپکلی مارا کرتی تھی کلاس میں اور سب لڑکیاں چینخیں مار نے لگ جاتیں تھیں اور پھر بولنے کے جر م میں ان کو سزا ملا کرتی تھی۔
اور کاکروچ کا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ،
رہی بات چوہے کی تو مجھے بہت پیارا لگتا ہے
زیادہ سمارٹ بننے کی ضرورت نہیں ۔
میرا یہ مطلب نہیں تھا
میں اتنی چھوٹی چھوٹی باتو ں کو دل پہ نہیں لیا کرتی ۔ہم نے تو بات ہی کی تھی اپ نے تو دل پے لے لی
شمشاد بھائی تو گریٹ ہیں.