ناعمہ عزیز
لائبریرین
نہیں اصلی والے چوہے بھی بہت پیا رے ہوتے ہیں ۔ارے واہ تم تو وڈی بہادر ہو
اور وہ چوہا ضرور ٹام اینڈ جیری والا رہا ہوگا
کبھی ہاتھ میں پکڑ کے دیکھئے گا
نہیں اصلی والے چوہے بھی بہت پیا رے ہوتے ہیں ۔ارے واہ تم تو وڈی بہادر ہو
اور وہ چوہا ضرور ٹام اینڈ جیری والا رہا ہوگا
اپنے منہ میاں مٹھواسمارٹ بنے کی تو واقعی ضرورت نہیں مجھے
ماشاءاللہ ویسے ہی کافی اسمارٹ ہوں
نہیں اصلی والے چوہے بھی بہت پیا رے ہوتے ہیں ۔
کبھی ہاتھ میں پکڑ کے دیکھئے گا
اپنے منہ میاں مٹھو
سوچ رہی ہوں کتنے دنوں بعد آئی ہوں
سحری کر رہا ہوں، بلکہ کر چکا ہوں، اب چائے کی باری ہے۔
تم نے دیکھے ہیں کیا پکڑ کر
دیکھے ہیں تو کہہ رہی ہوں نا
تو نہیں بنے ہم
شمشاد بھائی لگتا ہے آپ کا چائے کے ساتھ بوہت گہرا تعلق ہے.
ایک دور میں . میں بھی بہت چائے پیتا تھا میرا چائے کے بغیر دین نہیں تھا گزرتا
لیکن جب کی ورزش شروع کی ہے چائے پینا بند..
ڈاکٹر نے ایکدفعہ میرا خون جانچنے کے لیے خون نکالنا چاہا تو اس کی سرنج چائے سے بھر گئی تھی۔
پھر تو ڈاکٹر نے ضرور چکھی ہو گی۔ کہ شوگر والی تو نہیں۔ڈاکٹر نے ایکدفعہ میرا خون جانچنے کے لیے خون نکالنا چاہا تو اس کی سرنج چائے سے بھر گئی تھی۔