ارے واہ ہم تو روز کام کرتے ہیں جیسوچنے والے لوگ سوچتے ہی رہ جاتے ہیں۔
اس لیے سوچنا کم کریں اور عملی طور پر زیادہ متحرک ہوں۔
میں بھی یہی سوچ رہی ہوں
ادی جب آپ نظر آئیں تب چلی گئی تھیںاچھا ناعمہ یہ تو نئی بات بتا دی
میں نظر آئی یا نہیں ابھی
بالکل ویسے جیسے آپ سوچ لیتے ہیں