ابھی ایک چاکلیٹ کا لالچ دوں گا، پھر خود ہی مان جاؤ گی۔
فہیم لائبریرین نومبر 10، 2010 #382 لیں آپ نے تو بجائے منانے کے اس کو لالچی بھی بناڈالا۔ اب تو اس نے واقعی رونا شروع کردینا ہے
شمشاد لائبریرین نومبر 10، 2010 #385 او ہو، لگتا ہے دوائی کی خوراک کچھ زیادہ ہو گئی ہے۔ کچھ اور سوچتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 10، 2010 #389 ہے ناں، ایک ہی کیسٹ کیسٹ سُن سُن کر دل بھر گیا ہے۔ اب کیسٹ بدل بھی دو۔
شمشاد لائبریرین نومبر 11، 2010 #397 غصہ اور مجھ پر، کیوں بھئی میں نے کیا آپ کے کھیت سے گنے توڑ لیے ہیں؟
خوشی محفلین نومبر 11، 2010 #398 گنوں کا موسم ھے کیا آج کل؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ویسے کیا آپ جانتے ھیں کہ جٹ گنا تو نہیں دیتا مگر گڑ دے دیتا ھے
گنوں کا موسم ھے کیا آج کل؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ویسے کیا آپ جانتے ھیں کہ جٹ گنا تو نہیں دیتا مگر گڑ دے دیتا ھے
شمشاد لائبریرین نومبر 11، 2010 #399 گنے سردیوں میں ہی تو ہوتے ہیں اور کیا گرمیوں میں ہوں گے۔ اور آپ جٹ کی بات کر رہی ہیں حالانکہ کسان کی بات کرنی چاہیے۔
گنے سردیوں میں ہی تو ہوتے ہیں اور کیا گرمیوں میں ہوں گے۔ اور آپ جٹ کی بات کر رہی ہیں حالانکہ کسان کی بات کرنی چاہیے۔
ناعمہ عزیز لائبریرین نومبر 12، 2010 #400 شمشاد نے کہا: تو کیا آنکھیں بند کروانے کا ٹھیکہ آپ کو مل گیا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عقلمند کے لئے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے
شمشاد نے کہا: تو کیا آنکھیں بند کروانے کا ٹھیکہ آپ کو مل گیا ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عقلمند کے لئے اشارہ ہی کافی ہوتا ہے