آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
شکر ہے کہ بٹیا رانی سے جان بخشی مل گئی ورنہ مین تو ڈر ہی گیا تھا۔ خیر اب نکلتا ہوں گھر کو ان شاء اللہ 2 گھنٹے بعد پھر حاضر ہو سکوں گا۔
 

تیشہ

محفلین
سوچ رہی ہوں ۔۔میں نے کافی دنوں سے اپنی کلاشنکوف نہیں نکالی۔۔۔:rolleyes:



خیر تو ہے ناں ماورہ :confused: کس کے لئے کلاشنکوف نکل رہی ہے ۔ اگر نکال ہی لی تو بھون ُ ڈالنا :laugh:
بلکے یہ لو میری کلاشنکوف ادھار لے لو ۔ ۔۔ واپس کردینا بھوُن بھان کر ، مجھے تو اسکی روز ہی ضرورت رہتی ہے ۔ ۔۔
gun.gif
 

تیشہ

محفلین
شکر ہے کہ بٹیا رانی سے جان بخشی مل گئی ورنہ مین تو ڈر ہی گیا تھا۔ خیر اب نکلتا ہوں گھر کو ان شاء اللہ 2 گھنٹے بعد پھر حاضر ہو سکوں گا۔

:confused:

ابن ِ بھیا آپ اتنا ڈرتے کیوں ہیں :confused: شیر بنا کریں ۔ ۔۔ آپ سے بہادر تو آپکی اپیائیں ہیں ساری ۔ :music:
 

ماوراء

محفلین
خیر تو ہے ناں ماورہ :confused: کس کے لئے کلاشنکوف نکل رہی ہے ۔ اگر نکال ہی لی تو بھون ُ ڈالنا :laugh:
بلکے یہ لو میری کلاشنکوف ادھار لے لو ۔ ۔۔ واپس کردینا بھوُن بھان کر ، مجھے تو اسکی روز ہی ضرورت رہتی ہے ۔ ۔۔
gun.gif

ویسے ہی سوچ رہی تھی کہ کافی دنوں سے کسی سے لڑائی نہیں کی۔ تو آج بندوق نکالنے کا دل کر رہا تھا۔ :grin:
کلاشنکوف ادھار دینے کا شکریہ۔ میں دیکھتی ہوں کہ کس کو بھونا جا سکتا ہے۔:boxing:
 

طالوت

محفلین
سوچ رہا ہوں کہ محفلین کچھ الجھے الجھے سے اکتائے اکتائے سے ہیں مجھ سے ۔۔۔۔ لمبی فہرست ہے نام نہیں دے سکوں گا۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو ابھی ابھی کوفی کا مگ لے کر آیا ہوں۔ اب پانچ سات منٹ تو لگیں گے اس کو ختم کرتے ہوئے۔
 

طالوت

محفلین
حضور یہ "کیا سوچ رہے ہیں" والا دھاگہ ہے نا کہ "کیا کھا/پی رہے ہیں" والا ۔۔۔۔۔۔۔
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
بھائی جی موضوع میں ُآپ اس وقت کیا کر رہے ہیں" بھی تو ہے۔ تو اس وقت میں پیغامات بھیجنے کے ساتھ ساتھ چائے بھی پی رہا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top