آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
جو ہونا ہے وہ ہو کے رہے گا اپ کے سوچنے سے رک نہیں جائے گا اس لیے کمزور بےچارے پے زیاداہ زور نا ڈالیں:p
 

شمشاد

لائبریرین
ناشتہ کر رہا ہوں ساتھ ساتھ۔ موسم ابر آلود ہے۔ تھوڑی سردی بھی ہے تو گرما گرم چائے اور بھی مزہ دے رہی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہیں تو کیا ابھی تک بارش وہاں نہیں پہنچی؟

اوہو کچھ تاخیر ہو گئی، میں نے بایر دیکھا تو بادل ابھی تک یہیں ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن میرے پاس تو گوگل کی سائیٹ کُھل رہی ہے۔ آپ اپنے کمپیوٹر کی فائر وال چیک کر لیں کہیں اس کے پیچھنے نہ چلی گئی ہو۔
 

Ukashah

محفلین
لیکن میرے پاس تو گوگل کی سائیٹ کُھل رہی ہے۔ آپ اپنے کمپیوٹر کی فائر وال چیک کر لیں کہیں اس کے پیچھنے نہ چلی گئی ہو۔
گوگل صبح سے کام نہیں کر رہا ۔ اب اس کا طریقہ بتائیں ۔ کیسے چیک کرنا ہے فائز وال ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top