ویسے ہی سوچ رہی تھی کہ کافی دنوں سے کسی سے لڑائی نہیں کی۔ تو آج بندوق نکالنے کا دل کر رہا تھا۔
کلاشنکوف ادھار دینے کا شکریہ۔ میں دیکھتی ہوں کہ کس کو بھونا جا سکتا ہے۔
پھر ؟ کس کو بھونا ماورہ یا ابھی تک سوچ ہی رہی ہو ۔؟
ویسے ہی سوچ رہی تھی کہ کافی دنوں سے کسی سے لڑائی نہیں کی۔ تو آج بندوق نکالنے کا دل کر رہا تھا۔
کلاشنکوف ادھار دینے کا شکریہ۔ میں دیکھتی ہوں کہ کس کو بھونا جا سکتا ہے۔
پھر ؟ کس کو بھونا ماورہ یا ابھی تک سوچ ہی رہی ہو ۔؟
ابھی سوچ ہی رہی ہوں۔۔۔ لیکن اس وقت تو کسی کو بھی بھوننے کو دل کر رہا ہے۔ اتنی مشکل سے تعبیر کے بارے میں لکھا۔۔اور پتہ نہیں کس نے جادو کی چھڑی گھمائی اور سب غائب۔
اب دوبارہ سے سب سوچ کر لکھنا پڑے گا۔
خیر تو ہے ناں ماورہ کس کے لئے کلاشنکوف نکل رہی ہے ۔ اگر نکال ہی لی تو بھون ُ ڈالنا
بلکے یہ لو میری کلاشنکوف ادھار لے لو ۔ ۔۔ واپس کردینا بھوُن بھان کر ، مجھے تو اسکی روز ہی ضرورت رہتی ہے ۔ ۔۔
لگتا بھی یہی ہے کہ اب آپ اس دھاگے پر اگلے سال ہی آئیں گی ۔سوچ رہی ہوں ۔ ۔ ۔ بہت سوچ لیا آج اتنا ہی کافی ہے
السلام علیکم
نہیں نہیں ، ابھی یہیں ہوں ۔ ۔ ۔ کلاشنکوف کے انتظار میں
پروفیسر ظفری ، وہ دھاگہ کہاں ہے جہاں آپ کی ایک تحریر تھی ، اس کا ربط ہے آپ کے پاس ؟
ہمیں اپنی خبر نہیں یارو
تم زمانے کی بات کرتے ہو
ارے ۔۔۔ آپ اس تحریر کا کوئی حوالہ دیں گی تو شاید میں پھر کوئی ربط دے سکوں گا ناں ۔
ہم نے تو ایسی کتنی تحریریں کوزے مین بند کیں اور دریا بُرد کردیں ۔ اب پتا نہیں کونسی تحریر کس لہر پر ہچکولے کھا رہی ہوگی ۔
اور ہاں ۔۔ یہ آپ کلاشنکوف کس چکر میں چاہیئے ۔ امردو توڑنے کے لیئے بس ایک سنگ کی ضرورت ہوتی ہے ۔ آپ کیا پورا درخت ہی بھسم کرنا چاہ رہیں ہیں ۔