میں سوچ رہا ہوں کہ ان ہالیڈز میں کہاں جانا چاہیئے ۔ ؟؟؟؟
شمشاد لائبریرین نومبر 25، 2008 #263 ظفری نے کہا: میں سوچ رہا ہوں کہ ان ہالیڈز میں کہاں جانا چاہیئے ۔ ؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اردو محفل میں۔ ان ساری کی ساری چھٹیوں کو محفل میں گزاریں۔ تاکہ سابق غیر حاضریوں کا سد باب ہو سکے۔
ظفری نے کہا: میں سوچ رہا ہوں کہ ان ہالیڈز میں کہاں جانا چاہیئے ۔ ؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اردو محفل میں۔ ان ساری کی ساری چھٹیوں کو محفل میں گزاریں۔ تاکہ سابق غیر حاضریوں کا سد باب ہو سکے۔
زونی محفلین نومبر 25، 2008 #268 اوہو میں نے ایسے ہی زحمت کی چائے بنانے کی عابدہ پروین کو سن رہی ہوں ،،،،،
زونی محفلین نومبر 25، 2008 #271 imran khan نے کہا: اے عشق ھمیں برباد نہ کر سن رھا ھوں ویسےمیںنے کبھی عشق نہیں کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر تو سبق سیکھیں سن کر ،،،،،،،،،
imran khan نے کہا: اے عشق ھمیں برباد نہ کر سن رھا ھوں ویسےمیںنے کبھی عشق نہیں کیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر تو سبق سیکھیں سن کر ،،،،،،،،،
زین لائبریرین نومبر 25، 2008 #273 سوچ رہا ہوں یہاں کیا ہورہا ہے ؟؟؟ اور میری غیر حاضری کے دوران محفل میںکیا کیا ہوا؟؟
عسکری معطل نومبر 25، 2008 #278 زینب نے کہا: استانی ہی سمجھ لیں۔خاص بات یہ کہ میں بڑی سیانی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سنا ھے اپنی تعریف اچھی نہیں ھوتی
زینب نے کہا: استانی ہی سمجھ لیں۔خاص بات یہ کہ میں بڑی سیانی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سنا ھے اپنی تعریف اچھی نہیں ھوتی