میں سوچ رہی ہوں کہ شمشاد بھائی مجھے یہ بتائیں کہ سعودی عرب میں چاند نظر آ گیا ہے کیا؟ ایک بلاگ پر تو یہی پڑھنے کو ملا ہے۔
میں نے تو ابھی تیاری ہی نہیں کی۔۔ میں تو تیس روزے بنا کر بیٹھی ہوئی تھی۔
یار۔۔۔ یہ ہمارے والوں کو خدا جانے کیا تکلیف ہے۔ اپنا چاند دیکھنے کی کبھی زحمت ہی نہیں کی۔
تو تم لوگوں کی کل عید ہے؟ اب انگلینڈ میں بھی کل منائی جا رہی ہے۔ اور ہمارے والوں کو دیکھ لو۔۔۔ یہ اپنا ہی راگ الاپ رہے ہیں۔
میںتو فی الوقت اپنی قسمت کو کوس رہا ہوں ۔۔ میری جیوری ڈٰیوٹٰی ہے جو سنا تھا تین چار دن میں ختم ہو جاتی ہے، لیکن میرے والی مہینہ میں ختم ہو گی ۔۔ کل عید بھی پراسکیوٹر کے ساتھ کرنا ہے ۔۔ آج مجھے پہلا روزہ لگا ہے پورا دن قانون سن سن کر