آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
خراب گلے کے لیے گرما گرم چائے بہت ضروری ہوتی ہے۔ میں نے تو ابھی شام کی چائے بھی پی لی ہے۔
 

محسن حجازی

محفلین
میں سوچ رہا ہوں کہ کتنی لوٹ مار مچی ہوئی ہے۔
زرداری صاحب کہتے ہیں حملے ہم سے پوچھ کر ہو رہے ہیں۔
نائیک صاحب فرماتے ہیں کہ سربجیت سنگھ کا معاملہ قانونی نہیں انسانی ہے۔
بس اسی پر دانت پیس کر رہ گئے ہیں۔
لوٹ مار مچی ہے کب جان چھوٹے گی ہر طرف غداروں اور ضمیر فروشوں کی فصلیں لہرا رہی ہیں۔
بس یہی سوچ رہے ہیں اور اس سوچ پر شرمندہ ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
اب تو اپ کھا کے ہضم بھی کر چکی ہوں گی پہلے بتانا تھا نا میں جلدی آتی:grin:




زنیب آجاؤ ، میں ابھی ابھی فریزر سے نکال کر لائی ہوں پھر سے کھا رہی ہوں اسی وقت ،
آجاؤ ، تمھیں بھی اچھی سی کھلاؤں ، تین ورائٹی کی پڑی ہوئیں ہیں فریزر میں فٹا فٹ آؤ اب :music:
 

ملائکہ

محفلین
ابھی تک گنتی ہوئی نہیں، لگتا ہے اسکول میں بھی یہی کچھ کرتی ہو گی۔

ہائیں اسکول،، چچا ہم اب اتنے بھی چھوٹے نہیں ہیں ماشااللہء سے میں اور مرک اب کالج میں ہیں۔اتنی مشکل سے تو اسکول سے نکلے ہیں اور پھر آپ ہمیں اسکول میں بھیج رہے ہیں:(:(:(
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن کالج والی طالبات کو تو گنتی بھولتی ہی نہیں، پھر تمہیں اتنی دیر کیوں لگ رہی ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top