آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
میں آج بڑی سئیریس ہوکر سوچ رہی ہوں کہ جب بھی محفل پے کوئی نئا نئا ممبر بن کر آتا ہے تو آتے ساتھ ہی سب سے پہلے میرے سی کیونکر کھری کھری سنتے ہیں :confused: آخر کیوں :confused: ہے کوئی جو آج مجھے آکر اس بات کا جواب دے سمجھائے کہ آخر کیوں بھئی ۔؟ :confused:

اور جیسے ہی ایک سُن لیتا ہے مجھ سے کھری کھری ،،، تو وہ پھر اگلے نئے آنے والوں کو کیوں بتاتے نہیں ہیں کہ بھائی اِدھر کا رخ نا کرنا :( :boxing:
آخر کیوں ۔؟ بھئی کیوں ۔
01hmm.gif
 
خورشیدآزاد

ہائیں اتنی بڑی غلط فہمی۔:laugh::laugh: محترمہ آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ کھری کھری تو آپ نے مجھ سے سنی ہیں۔:mrgreen:

میں سوچ رہا ہوں ہم (مجھ سمیت) کیوں وہ بننے کی اداکاری کرتے ہیں جو اصل میں ہیں نہیں؟ ہم کیوں اپنا اصل چھپاتے ہیں؟ :box:
 
شمشاد

لائبریرین
کیا مسئلہ ہو گیا ہے خورشید صاحب، کچھ ہمیں بھی تو معلوم ہو۔ کوئی غلط فہمی ہو گئی ہے آپ کو کیا؟
 
خورشیدآزاد

محفلین
ایسا کوئی اتنا بڑا مسلہ نہیں ہوا ہے شمشاد بھائی۔ بس معمولی سی تو تو میں میں ہوگئی تھی اس دھاگے میں محترمہ بوچھی بہن (اب بڑی بہن ہے یا چھوٹی یہ مجھے نہیں معلوم) کے ساتھ۔:laugh:
 
زینب

محفلین
شمشاد بھائی۔۔میں فون کرتی ہوں آپ کو دو دن بعد پھر دیکھتی ہوں‌کون سا کلر چلے گا کون سا نہیں
 
زینب

محفلین
ارےےےےےےےےے سعوددددددددددد پا جی تسی۔۔کہاں ہو کیسے ہو کیا کر رہے ہو۔کبھی نظر ہی نہیں اتے ہو کمال ہے کوئی واردات کر کے تو نہیں بھاگے ہو فورم سے
 
شمشاد

لائبریرین
مہمانوں کا انتظار کر رہا ہوں، بس پہنچنے ہی والے ہیں۔ کوئی پانچ سو کیلومیڑ سے آئے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top