زینب
محفلین
میں سوچ رہا ہوں کہ ہاتھ ذرا ہولا رکھا جائے کہ کچھ پوسٹیں آج کر ڈالیں اور بہت دنوںکی کسر بھی نکال لی ۔ بیماری میں آدمی کا صبرو تحمل واقعی تقریباً ختم ہی ہوجاتا ہے ۔
کیا ہوا اپ کو۔۔خیریت تو ہے نا بخار ہے یا کچھ اور
میں سوچ رہا ہوں کہ ہاتھ ذرا ہولا رکھا جائے کہ کچھ پوسٹیں آج کر ڈالیں اور بہت دنوںکی کسر بھی نکال لی ۔ بیماری میں آدمی کا صبرو تحمل واقعی تقریباً ختم ہی ہوجاتا ہے ۔
ظفری صاحب !
اب طبیعت کیسی ہے اور آپ کیا حال ہے شمشاد بھائی ؟
رات خیر سے گزری ؟
محترمہ اس کا مطلب ہے کہ آپ بڑی ہو گئی ہیں۔سوچ رہی ہوں کسی سے جھگڑا کروں
جھگڑے پہلے سے بہت چل رہے ہیں، آپ بھی اس صف شامل ہوجائیںگی تو سارے شریف بھاگ جائینگے یہاں سے
ہاہاہاہا، شگفتہ اور جھگڑا دو متضاد باتیں ہیں۔
کچھ تو شمشاد بھائی نے جگہوں کے نام تو شمشاد بھائی نے بتادیئے ۔ کچھ محفل میںبھی نونک جھونک ہوتی رہتی ہے ۔جھگڑے چل رہے ہیں ، کہاں ، مجھے بھی بتائیں ۔
محترمہ اس کا مطلب ہے کہ آپ بڑی ہو گئی ہیں۔
ارے ۔۔۔۔ میں تو سمجھا تھا آپ سمجھ گئی ہوں گی ۔۔ نہیں سمجھیں تو سمجھ جائیں کہ دنیا بھر میں لڑائی جھگڑوں کے میدان بڑوں نے ہی سجائے ہیں ۔۔۔ بچوں کو بھی بھلا جھگڑتے دیکھا کسی نے اور خاص طور پر یہ کہ کسی سے جھگڑنے کا دل کرے۔ اب جیسے بھارت کا پاکستان سے لڑنے کو دل کر رہا ہے۔ اب ایسا من چاہا جھگڑا تو کوئی بڑا ہی کر سکتا ہے نا؟
فہد بھائی ، کچھ تفصیل بھی بتانی تھی ناں اس طرح بڑا ہونے کا فلسفہ کیا ہے ، مجھے بڑا بلکہ بہت بڑا ہونے کو بہت دل ہے صرف سوچنے سے ہی بڑے ہو جاتے ہیں تو کر لوں گی تو پھر تو بہت ہی بڑی بن جاؤں گی
کچھ تو شمشاد بھائی نے جگہوں کے نام تو شمشاد بھائی نے بتادیئے ۔ کچھ محفل میںبھی نونک جھونک ہوتی رہتی ہے ۔
خوشی کے تعارف والے دھاگے میں
آپ کے شروع کردہ دھاگے (لاہور سے خبر) میںبھی نونک جھونک جاری ہے ۔
اسی طرح ایک اور سیاسی دھاگے میںبھی خطرناک قصے چل رہے ہیں
ویسے اگر آپ کا جھگڑا کرنے کو واقعی دل کر رہا ہے تو "خوشی کے تعارف" والے دھاگے میں چلی جائیں۔ لیکن احتیاط سے۔۔۔ ہاں ہیلمٹ ضرور پہن لیجئے گا۔