آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیلے شاہ

محفلین
ہاہاہ میں وہاں‌آجاتی ہوں اپ کے ویزہ پے اپ یہاں آجاؤ میرے ویزے پے۔۔۔۔۔:grin:
کسی مجبوری کی وجہ سے کسی کی گاڑی کے پیچھے کھڑی کرنی پڑ جائے تو اخلاقیات کہتی ہے کہ اپ اپنا نمر کم از کم ڈیش بورڈ پے چھوڑ دو پر کچھ لوگ دادا گیری کرتے ہیں کہ گاڑی بھی پیچھے کھڑی کر دی نمبر بھی نہیں چھوڑا۔پھر ان کا علاج جرمانہ ہی ہے لڑ تو سکتے نہیں کسی سے۔ایسے داد گیروں کا میں‌ڈبل علاج کرتی ہوں:grin:

اخلاقیات۔۔۔ہمممممم
میں پہلے بہت اچھے خیالات رکھتا تھا یہاں کے لوگوں کے بارے میں مگر نئی کار خریدنے کے بعد سب تبدیل ہوگیا
گاڑی خریدنے کے پہلے ہی ہفتے چوری ہوئی
اس کے بعد جس بھی شاپنگ مال کے باہر پارک کرو واپسی پر سکریچ فری میں ملتا تھا
میں تو گاڑی بیچ کر اب سکون میں آگیا ہوں
 

زینب

محفلین
اخلاقیات۔۔۔ہمممممم
میں پہلے بہت اچھے خیالات رکھتا تھا یہاں کے لوگوں کے بارے میں مگر نئی کار خریدنے کے بعد سب تبدیل ہوگیا
گاڑی خریدنے کے پہلے ہی ہفتے چوری ہوئی
اس کے بعد جس بھی شاپنگ مال کے باہر پارک کرو واپسی پر سکریچ فری میں ملتا تھا
میں تو گاڑی بیچ کر اب سکون میں آگیا ہوں
چوری ہوئی تو ملی نہٰن پھر۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟

ہم تو مہنہ مہینہ نیچے کھڑی کر کے پاکستان چلے جاتے ہیں مجال ہے جو زرہ بھی فرق ہو واپسی پے ویسی کی ویسی ملتی ہے:grin:
 

تیلے شاہ

محفلین
اسی لیے تو ایک "ویزے کا سوال ہے با با"
گاڑی مل گئ تھی دو ہفتے بعد بنوانے پو 13،000 سے اوپر خرچا ہوا تھا(انشورنس والوں کا)
 

زینب

محفلین
ہاہاہا شکر ہے ملی تو۔۔۔اپ میری لے لیں فری میں میں ایسے بھی بیچنے کے موڈ میں تھی
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں پر حالات بہت خراب ہو رہے ہیں۔

میرے ایک دوست کے پاس نسان گاڑی تھی، وہ تین دفعہ چوری ہوئی۔ لڑکے بھی پکڑے گئے، پھر بھی کچھ نہیں ہوا۔ اس کی گاڑی بھی ایکسیڈنٹ کر دی، کچھ بھی نہیں ملا۔ آخر تنگ آ کر گاڑی بیچ دی۔ پھر ایک چھوٹی سی ہنڈا خریدی۔ وہ بھی ایک ماہ کے اندر اندر چوری ہوئی اور بری طرح ایکسیڈنٹ کر کے وہیں چھوڑ گئے۔ اب وہ چلانے کے قابل بھی نہیں رہی۔ پولیس نے صرف اتنا کیا ہے کہ فون کر کے بتا دیا ہے کہ تمہاری گاڑی فلاں جگہ کھڑی ہے۔ اور بس۔
 

زینب

محفلین
جی ہاں پتا چلا تھا وہاں کے حالات ہم مکہ جاتے ہوئے جب ریاض کچھ دیر ارام کے لیے ٹہرے اور ایک ہوٹل سے کھانا لیا تو وہ پاکستانی تھا۔۔ ہماری گاڑی کی نمبر پلیٹ دیکھ کے اس نے کہا تھا کہ احتیاط سے رہیے گا کہیں‌گاڑی گھڑی کر کے سو نا جانا۔۔۔۔۔اول تو چوری ہو جائے گی اگر نا ہوئی تو انجن نکال کے لے جایئں‌گے۔۔۔۔۔ خٰر یہاں‌تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔۔۔۔

یہاں‌پے پچھلے سال ہیروں‌کی شاپ میں چوری ہوئی تھی 54 ملین ڈالر کے ہیرے لے گئے تھے چور اور انہوں نے جو واردات میں گاڑیاں استعمال کیں تھیئں چوری کی تھیئن اور انہوں نے جلا دیں تھیئں۔۔۔8 دن میں دبیئ بولیس یورپ سے واپس لے ائی تھی انہیں۔۔۔یورپین گینگ تھا چوری کی رات ہی یہاں سے چلے گئے تھے 2 یہاں ہی تھے سب پکڑے گئے
 

زینب

محفلین
جی یہ بھی معلوم پڑا واپسی پے ریاض ہم جس فیملی کے ہاں رکے تھے انہوں نے بتایا تھا۔۔۔وہ اپنے بیٹے کو نیچے مارکیٹ سے کچھ لانے بھی نہیں بھیجتے
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو آدھا دن کام میں اتنی مصروفیت رہی کہ محفل میں آنے کا وقت ہی نہ ملا۔ سوچ رہا ہوں اب محفل گردی کر ہی لوں۔
 

طالوت

محفلین
ویسے یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے شمشاد کہ عرب ممالک میں سعودیہ کا ہی یہ حال کیوں ہے؟ آپ کیا رائے رکھتے ہیں ؟
وسلام
 

شمشاد

لائبریرین
پہلے سب سعودیوں کے پاس پیسے کی فراوانی تھی، اب سب کے پاس نہیں ہے۔ اور خاص کر نوجوان نسل تو بہت ہی آوارہ گرد ہے۔ کبھی ان کا حال بحیرین میں جا کر دیکھیں، یہ کرتے کیا ہیں اور وہاں ان کے ساتھ کیا ہو رہا ہوتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top