سوچ رہی ہوں محفل میں اتنا کم کم کیوں آتی ہوں؟
طالوت محفلین دسمبر 17، 2008 #442 میں نے سن لیا آپ فکر نہ کریں (ملائکہ ذرا "امت" اخبار والوں کو خبر تو کریں ، گزرے سالوں میں انھوں نے خاصی "پبلسٹی" کی تھی بابوں کی) وسلام
میں نے سن لیا آپ فکر نہ کریں (ملائکہ ذرا "امت" اخبار والوں کو خبر تو کریں ، گزرے سالوں میں انھوں نے خاصی "پبلسٹی" کی تھی بابوں کی) وسلام
ملائکہ محفلین دسمبر 17، 2008 #443 طالوت نے کہا: میں نے سن لیا آپ فکر نہ کریں (ملائکہ ذرا "امت" اخبار والوں کو خبر تو کریں ، گزرے سالوں میں انھوں نے خاصی "پبلسٹی" کی تھی بابوں کی) وسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے ڈانٹ پڑوانی ہے چچا جی سے
طالوت نے کہا: میں نے سن لیا آپ فکر نہ کریں (ملائکہ ذرا "امت" اخبار والوں کو خبر تو کریں ، گزرے سالوں میں انھوں نے خاصی "پبلسٹی" کی تھی بابوں کی) وسلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے ڈانٹ پڑوانی ہے چچا جی سے
طالوت محفلین دسمبر 17، 2008 #444 آپ کے چچا بہت اچھے آدمی ہیں ۔۔ دانٹیں گے نہیں ۔۔ ہاں البتہ اگر کوئی چیز دے ماریں تو میں کچھ کہہ نہیں سکتا ۔۔ وسلام
آپ کے چچا بہت اچھے آدمی ہیں ۔۔ دانٹیں گے نہیں ۔۔ ہاں البتہ اگر کوئی چیز دے ماریں تو میں کچھ کہہ نہیں سکتا ۔۔ وسلام
شمشاد لائبریرین دسمبر 17، 2008 #445 f@rzana نے کہا: سوچ رہی ہوں محفل میں اتنا کم کم کیوں آتی ہوں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر کیا نتیجہ نکلا سوچ کا؟
f@rzana نے کہا: سوچ رہی ہوں محفل میں اتنا کم کم کیوں آتی ہوں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر کیا نتیجہ نکلا سوچ کا؟
زینب محفلین دسمبر 18، 2008 #446 تیلے شاہ نے کہا: سوچ رہا ہوں دبئ یا پھر بحرین چلا جاؤں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آجایئں پا جی آجایئں
تیلے شاہ نے کہا: سوچ رہا ہوں دبئ یا پھر بحرین چلا جاؤں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آجایئں پا جی آجایئں
طالوت محفلین دسمبر 18، 2008 #447 پاء جی کی پین جی نے کونسی ٹریڈنگ شروع کر رکھی ہے جو دعوت و پہ دعوتیں دی جا رہی ہیں ؟ وسلام
زینب محفلین دسمبر 18، 2008 #448 اپ کو بھی خاص دعوت ہے۔۔۔اپ وک تو میں ایئر پورٹ کے ایک ٹرمینل سے پک کر کے دوسرے پے اتار آؤں گیا ور اپ کو خبر بھی نا ہو گی
اپ کو بھی خاص دعوت ہے۔۔۔اپ وک تو میں ایئر پورٹ کے ایک ٹرمینل سے پک کر کے دوسرے پے اتار آؤں گیا ور اپ کو خبر بھی نا ہو گی
شمشاد لائبریرین دسمبر 22، 2008 #451 کیوں کیا ہو گیا م س ن کو؟ یہاں تو چل رہا ہے۔ ویسے انٹرنیٹ کی رفتار پر خاصا اثر پڑا ہوا ہے۔
سارہ خان محفلین دسمبر 22، 2008 #452 پتا نہیں کیا ہوا ہے ۔۔ صرف محفل ہی چل رہی ہے ۔۔ اور کوئی سائٹ نہ م س ن نہ یاہو ۔۔۔ کچھ دیر پہلے تک سب ٹھیک تھے ۔۔۔
پتا نہیں کیا ہوا ہے ۔۔ صرف محفل ہی چل رہی ہے ۔۔ اور کوئی سائٹ نہ م س ن نہ یاہو ۔۔۔ کچھ دیر پہلے تک سب ٹھیک تھے ۔۔۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 22، 2008 #453 میں نے سنا ہے کہ سمندر میں انٹرنیٹ کی تاروں کو کوئی نقصان پہنچا ہے۔ لگے ہوئے تو ہیں اس کو ٹھیک کرنے میں۔
میں نے سنا ہے کہ سمندر میں انٹرنیٹ کی تاروں کو کوئی نقصان پہنچا ہے۔ لگے ہوئے تو ہیں اس کو ٹھیک کرنے میں۔
زین لائبریرین دسمبر 22، 2008 #454 کل 22 دسمبر کو سال کا سب سے چھوٹا دن تھا جو گزر گیا۔ راتیں لمبی ہونے کے باوجود اپنی نیند پوری نہیں ۔ سوچ رہے ہیںاب سوجانا چاہیئے
کل 22 دسمبر کو سال کا سب سے چھوٹا دن تھا جو گزر گیا۔ راتیں لمبی ہونے کے باوجود اپنی نیند پوری نہیں ۔ سوچ رہے ہیںاب سوجانا چاہیئے
شمشاد لائبریرین دسمبر 22، 2008 #455 بعض لوگوں کی نیند کا دن یا رات سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ اپنا بھی آپ سے ملتا جلتا ہی حال ہوتا ہے۔
زین لائبریرین دسمبر 22، 2008 #456 یقیں کریں ، اب تو حالات ایسی ہوگئی ہے کہ آپ کا پیغآم تین مرتبہ پڑھنے کے بعد سمجھ آیا
ظ ظفری لائبریرین دسمبر 23، 2008 #458 میں سوچ رہا ہوں کہ ہاتھ ذرا ہولا رکھا جائے کہ کچھ پوسٹیں آج کر ڈالیں اور بہت دنوںکی کسر بھی نکال لی ۔ بیماری میں آدمی کا صبرو تحمل واقعی تقریباً ختم ہی ہوجاتا ہے ۔
میں سوچ رہا ہوں کہ ہاتھ ذرا ہولا رکھا جائے کہ کچھ پوسٹیں آج کر ڈالیں اور بہت دنوںکی کسر بھی نکال لی ۔ بیماری میں آدمی کا صبرو تحمل واقعی تقریباً ختم ہی ہوجاتا ہے ۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 23، 2008 #459 چلیں اسی بہانے آپ گھر پر تو رہے اور گھر پر رہنے کا فائدہ یہ ہوا کہ محفل میں آئے۔
زین لائبریرین دسمبر 23، 2008 #460 ظفری صاحب ! اب طبیعت کیسی ہے اور آپ کیا حال ہے شمشاد بھائی ؟ رات خیر سے گزری ؟