اچھا تو تمھیں کس کا پتہ چل گیا ہے؟ کس نے کیا کیا ہے؟
ماورہ تم کہاں ہو
تم نہیں ہوتی تو آنکھوں کے آگے اندھیرا چھایا رہتا ہے





(بھائی پہنچ گیا خیر خیریت سے ۔ ) کیا کچھ روانہ کیا ہے اسکے ساتھ ۔
اچھا تو تمھیں کس کا پتہ چل گیا ہے؟ کس نے کیا کیا ہے؟
سوچ رہاں ہوں کہ اب محفل سے بھاگا جائے اور کام شروع کیا جائے![]()
ارے بھائی بھاگنا ہی ہے تو اولمپک میں بھاگنا، سارک میں بھاگنا، ہو سکتا ہے کوئی تغمہ ہی مل جائے۔ یہاں سے بھاگنے پر کیا ملے گا؟
ہائے۔۔باجو۔۔کیا کہہ رہی ہیں۔
یہیں ہوں۔۔۔بس کچھ کمپیوٹر بیمار ہے۔۔کچھ مصروف بھی ہوں اور آجکل میں کچھ اداس اداس بھی ہوں تو اسی لیے کم نظر آ رہی ہوں۔ شاید موسم کا اثر ہے۔۔صبح نکلو، اندھیرا۔۔۔شام گھر آؤ تو اندھیرا۔۔سورج دیکھا ہی نہیں اتنے دن سے۔۔۔
جی بھائی پہنچ گیا۔ اور ساتھ وہ صرف کھانے لے کر گیا ہے۔ کباب، نان،پیزا، سموسے، پراٹھے(جو بازار سے ملتے ہیں۔) رس ملائی کے ڈبے۔ اور پتہ نہیں کیا کیا امی سے بنوا کر لے گیا ہے۔![]()
رس ملائی وہ خود اچھی بنا لیتا ہے۔ بلکہ گھر میں ہمیں بھی وہی بنا کر دیتا ہے۔![]()
میں تو خود ڈیرہ کا ہوں
کیا مجھے یہی کرنا چاہیے تھا۔