ماوراء
محفلین
نہیں، اب یہاں کیا لانا۔![]()
لو اس میں اداسی کی کیا بات ہے بھلا ، سورج نہیں دیکھا تو کیا ہوامیں لادوں یہی پے ۔ تب جی بھر کے دیکھ لینا
چلو اچھا ہوا ڈھیر سارے کھانے ساتھ لے گیا ہیں ، اندازہ کتنے دن نکل جائے گے انکے اس سارے کھانوں سے![]()

اب پتہ نہیں ۔۔کتنے دن نکالتا ہے۔ پیزا تو صرف گرم کرنا ہو گا۔۔وہ جلدی ختم کر دے گا۔ یا شاید کر بھی دیا ہو۔ فروری میں شاید پھر آ جائے، ان کی وہاں چھٹیاں ہیں۔ آپ سنائیں، اقراء کیسی ہے۔ ویکینڈ پر آئی ہو گی؟