آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ کی تیسری لڑی حاضر ہے۔

میں تو اس وقت چائے پی رہا ہوں۔
 

فاروقی

معطل
ابھی آئن لائن ہوا ہوں فورم پر ..کہ دیکھوں کیا چل رہا ہے یہاں..........پر یہاں تو کچھ نہیں چل رہا..بس باتیں ہو رہی ہیں........اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا جا رہا ہے.......اچھی بات ہے ....لگے رہو.....
 

شمشاد

لائبریرین
باہر جانا ہے، جانا کیا ہے کوئی 40 کلو میٹر کا چکر ہے، سوچ رہا ہوں ابھی جاؤں کہ عشاء کے بعد؟
 

ملائکہ

محفلین
میں سوچ رہی ہوں کہ ایک سیکینڈ میں اگر اب امی کے پاس نہیں گئی تو ڈانٹ پڑے گی کب کا بلایا ہوا ہے:grin1::grin1::grin1:
 

شمشاد

لائبریرین
تو یہ تو پھر پرانی بات ہو گئی، لیکن یہ تو بتایا ہی نہیں کہ ڈانٹ پڑی تھی کہ بچت ہو گئی؟
 

شمشاد

لائبریرین
دانٹ پڑ بھی جاتی تو کیا ہونا تھا۔ اور ویسے بھی امیوں کی ڈانٹ تو ٹانک کا اثر رکھتی ہیں۔
ہماری یہاں ایک رکن ہیں وہ جب تک اپنی امی کی ڈانٹ نہ کھا لیں ان سے کھانا ہی نہیں کھایا جاتا۔
 

تیشہ

محفلین
میں فریزر سے کارنیٹو آئسکریم (فلیور اسٹرابیری )
کھانے کو نکالنے جارہی ہوں ۔ شمشاد ص ، امین ص ، کھائیے گا کیا ۔؟ لے آؤ آپکے لئے بھی ۔ :music:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top