آپ خود دھوتے ہیں؟
کیا گھر والی نہیں ہے؟جب بنائی ہی میں نے خود ہے، پی بھی خود ہے، تو دھونے کے لیے کوئی باہر سے آئے گا کیا؟
ہی ہی ہی ہی دودھ والی چائے آپ پیتے ہیں؟اچھا یاد دلایا میں ایک کپ چائے بنا لاؤں۔
تو پھر وہ خاتون خانہ کون تھی؟نہیں ہے ناں گھر والی، اسی لیے تو یہ سارے کام خود کرنے پڑ رہے ہیں۔
چائے زیادہ تر دودھ والی ہی پیتا ہوں۔ کبھی کبھار بغیر دودھ والی لیکن دونوں ہی چینی کے بغیر پیتا ہوں۔
سارہ جی میں تو دودھ والی پیتی ہی نہیں ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زیادہ تو ہری چائے پیتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چائے وہ بھی بنا چینی کے کیسی ہوتی ہوگی ۔۔۔
تو پھر وہ خاتون خانہ کون تھی؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ کوئی ایٹمی ایجاد تو نہیں ہے جو تم نہیں کر سکتی۔ ایک دفعہ پی کر دیکھ لو بغیر چینی کے چائے۔
ہاہا ۔۔۔ شمشاد بھائی کبھی کبھی چینی ڈالنا بھول جاؤں چائے میں تو ایک سپ کے بعد دوسرا سپ چینی ڈالنے کے بعد ہی لیتی ہوں ۔۔ایسے تو کبھی نہ پی جائے مجھ سے ۔۔
ارے آپ بھول گئے آپ ہی نے تو لکھا تھا "آج کیا پکائیں/پکایا" میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کس خاتون خانہ کا ذکر کر رہی ہیں؟
"کس خاتون خانہ کا ذکر کر رہی ہیں؟"تو پھر یہ کیوں کہہ رہے ہیں؟لکھا ہو گا، میں نے کب انکار کیا ہے؟
نہیں ہے ناں گھر والی، اسی لیے تو یہ سارے کام خود کرنے پڑ رہے ہیں۔
چائے زیادہ تر دودھ والی ہی پیتا ہوں۔ کبھی کبھار بغیر دودھ والی لیکن دونوں ہی چینی کے بغیر پیتا ہوں۔