شکر کرو کہ آنکھیں بند کرنے سے اندھیرا ہو جاتا ہے۔ شادی کے بعد کھلی آنکھوں کے آگے بھی اندھیرا ہوا کرے گا۔
شکر کرو کہ آنکھیں بند کرنے سے اندھیرا ہو جاتا ہے۔ شادی کے بعد کھلی آنکھوں کے آگے بھی اندھیرا ہوا کرے گا۔
سوچ لو جو سوتے ہیں وہ کیا ہوتے ہیں؟
نہیں سوچ رہی تھی کہ کام جلدی جلدی کرلوں یہ چوتھی مرتبہ ہے کہ صفحہ پورا ہونے کو ہوتا ہے کہ بجلی چلی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب ماشاللہ نہیں گئ ۔۔۔۔نہیں تو اگر اس نے جانا ہوا تو تم روک لو گی کیا؟