میں بھی یہی سوچ رہا ہوں۔ کل جلدی بھی اٹھنا ہے اور ڈاکٹر کے پاس بھی جانا ہے ۔
زین لائبریرین فروری 16، 2009 #301 میں بھی یہی سوچ رہا ہوں۔ کل جلدی بھی اٹھنا ہے اور ڈاکٹر کے پاس بھی جانا ہے ۔
شمشاد لائبریرین فروری 17، 2009 #304 اللہ سے آپ کی صحت کی دعا ہے۔ آنکھوں کو تھوڑا آرام بھی دیا کرو۔ کمپیوٹر تو کمپیوٹر، اس کے علاوہ بھی ذرا کم استعمال کیا کرو۔
اللہ سے آپ کی صحت کی دعا ہے۔ آنکھوں کو تھوڑا آرام بھی دیا کرو۔ کمپیوٹر تو کمپیوٹر، اس کے علاوہ بھی ذرا کم استعمال کیا کرو۔
خرد اعوان محفلین فروری 17، 2009 #305 زین زیڈ ایف نے کہا: دو دنوں سے آنکھوںمیں درد ہے ، سوجھ بھی رہی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ روز واٹر کی ٹکور کریں ۔ سوجی آنکھوں کو آرام آجائے گا ۔ روز واٹر ٹھنڈا ہونا چاہیے ہے ۔ ویسے چائے کی پتی ( ٹھنڈی کی ہوئی ) کو ایک باریک کپڑے میں باندھ کر آنکھوںپر رکھا جائے تو بھی کافی فرق پڑتا ہے ۔
زین زیڈ ایف نے کہا: دو دنوں سے آنکھوںمیں درد ہے ، سوجھ بھی رہی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ روز واٹر کی ٹکور کریں ۔ سوجی آنکھوں کو آرام آجائے گا ۔ روز واٹر ٹھنڈا ہونا چاہیے ہے ۔ ویسے چائے کی پتی ( ٹھنڈی کی ہوئی ) کو ایک باریک کپڑے میں باندھ کر آنکھوںپر رکھا جائے تو بھی کافی فرق پڑتا ہے ۔
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 17، 2009 #308 گاجر آنکھوں کے لیے مفید ہوتی ہے کھانا چاہیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیں کرلیں گل
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 17، 2009 #312 جی پر جب ہمارا دل چاہے گا ہم بولیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی روک ٹوک نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 17، 2009 #314 دنیا میں بہت ایسا ہے دوسروں کو نصیحت اور خود کی مرضی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ بھی ہماری پشتو بول سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھیک کوئی فضول بات نہیں کرنی نہیں تو
دنیا میں بہت ایسا ہے دوسروں کو نصیحت اور خود کی مرضی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ بھی ہماری پشتو بول سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھیک کوئی فضول بات نہیں کرنی نہیں تو
ف ف۔قدوسی محفلین فروری 17، 2009 #317 میں سوچ رہی ہوں کہ جاکر سوجاؤں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر نیند کہاں آئے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔