آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
میں بھی یہی سوچ رہا ہوں‌۔
کل جلدی بھی اٹھنا ہے اور ڈاکٹر کے پاس بھی جانا ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ سے آپ کی صحت کی دعا ہے۔

آنکھوں کو تھوڑا آرام بھی دیا کرو۔ کمپیوٹر تو کمپیوٹر، اس کے علاوہ بھی ذرا کم استعمال کیا کرو۔
 

خرد اعوان

محفلین
دو دنوں سے آنکھوں‌میں درد ہے ، سوجھ بھی رہی ہیں۔

روز واٹر کی ٹکور کریں ۔ سوجی آنکھوں کو آرام آجائے گا ۔ روز واٹر ٹھنڈا ہونا چاہیے ہے ۔ ویسے چائے کی پتی ( ٹھنڈی کی ہوئی ) کو ایک باریک کپڑے میں باندھ کر آنکھوں‌پر رکھا جائے تو بھی کافی فرق پڑتا ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top