آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عسکری

معطل
پر اس ساقی کا ہم نے تو یہن مطلب لیا جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے بھی ہمیں ضرورت برائے ساقی کا اشتہار دینا تھا ہمارا ساقی خود بہک جاتا ہے پی کر۔
 

عسکری

معطل
کیا یہ کون سا طریقی ہے کہ 4000کلو میٹیر سے آپ نام سن کر بتا دیں گے اس کا ڈیٹا کہیں آپ بھی بنگالی بابا تو نہیں۔؟ویسے اسے امجد کہتے ہیں
 

ساقی۔

محفلین
نام سے تو شریف بچہ ہی لگتا ہے۔ ٹھیک معلومات کے لیئے چلہ کشی کرنا پڑے گی۔کیا آپ اسے افورڈ کر سکیں گے۔(چلہ کشی کو)کیونکہ اس کا نزلہ(فیس) تو اپ پر ہی گرے گا۔
 

عسکری

معطل
بنی بنائی نہیں ملتی یہاں بھائی یہ کیا امریکہ یورپ اور روس چین نہیں یہاں چھپا کر لانی پڑتی ہے بنانی پڑتی ہے اور پھر پینا ہوتا ہے۔وہاں بہت اچھا ہے بس بار میں آرڈر دو بار مین بناکر ٹیبل پر رکھ دے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top