بھئی جب تک مجھے دعوت نہیں دیں گے تو ایسا ہی ہو گا۔
زین لائبریرین مارچ 2، 2009 #625 پوسٹ لکھی یا نہیں فیہم بھائی؟ میں نے آپ کا "مرحوم" بلاگ دوبارہ "زندہ" ہونے کے بعد نہیں دیکھا۔ ابھی تو سونے جارہا ہوںصبح آٹھ بجے اٹھنا ہے ۔ صبحپڑھونگا آپ کا بلاگ
پوسٹ لکھی یا نہیں فیہم بھائی؟ میں نے آپ کا "مرحوم" بلاگ دوبارہ "زندہ" ہونے کے بعد نہیں دیکھا۔ ابھی تو سونے جارہا ہوںصبح آٹھ بجے اٹھنا ہے ۔ صبحپڑھونگا آپ کا بلاگ
فہیم لائبریرین مارچ 2، 2009 #626 ابھی وہ مکمل نہیں ہوسکی۔ کل دیکھوں گا اس کو۔ ابھی تو میں بھی بس سونے کے لیے بھاگنے والا ہوں۔
زین لائبریرین مارچ 2، 2009 #627 جی ، آج آپ نے بھی دیر کردی ۔ چلیں ، دونوںبھاگتے ہیں ۔ اور ہاں ، عینک پہن کر سونا ۔ وجہ کل پوچھ لینا ، ابھی چل شب بخیر
جی ، آج آپ نے بھی دیر کردی ۔ چلیں ، دونوںبھاگتے ہیں ۔ اور ہاں ، عینک پہن کر سونا ۔ وجہ کل پوچھ لینا ، ابھی چل شب بخیر
شمشاد لائبریرین مارچ 3، 2009 #632 جیہ نے کہا: سوچ رہی ہوں کچھ کھا ہی لوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاکستان کو پہلے ہی غذائی بحران کا سامنا ہے۔ اور سوات میں تو خاص کر ہے اور لیے کھانے پینے سے پرہیز ہی کرو تو بہتر ہے۔
جیہ نے کہا: سوچ رہی ہوں کچھ کھا ہی لوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پاکستان کو پہلے ہی غذائی بحران کا سامنا ہے۔ اور سوات میں تو خاص کر ہے اور لیے کھانے پینے سے پرہیز ہی کرو تو بہتر ہے۔
حسن علوی محفلین مارچ 3، 2009 #633 بھئی یہاں پر ایسا کوئی بحران نہیں ھے شمشاد بھائی تو کیا ہمیں اجازت ھے کہ ناشتہ کر لیں
زینب محفلین مارچ 3، 2009 #634 یہ سب ہر وقت کچھ نا کچھ کھانے کے لیے کیوں سوچتے رہتے ہیں ۔۔۔اوے بڑے ہو جاو کچھ اور بھی سوچا کرو
حسن علوی محفلین مارچ 4، 2009 #635 ہائیں بڑے ہونے سے کیا مراد ھے بہن جی! جو بڑے ہو جاتے ہیں کیا وہ کھانا پینا ترک کر دیتے ہیں
شمشاد لائبریرین مارچ 5، 2009 #638 حسن علوی نے کہا: بھئی یہاں پر ایسا کوئی بحران نہیں ھے شمشاد بھائی تو کیا ہمیں اجازت ھے کہ ناشتہ کر لیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اجازت کی کیا ضرورت ہے، ہم دونوں ملکر ناشتہ کر لیتے ہیں۔
حسن علوی نے کہا: بھئی یہاں پر ایسا کوئی بحران نہیں ھے شمشاد بھائی تو کیا ہمیں اجازت ھے کہ ناشتہ کر لیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اجازت کی کیا ضرورت ہے، ہم دونوں ملکر ناشتہ کر لیتے ہیں۔
ت تیشہ محفلین مارچ 6، 2009 #639 میں سوچ رہی ہوں کب سے ، یہ آج میرے ہونٹ پے کیا لڑگیا ہے دانا سا بن گیا ہے ۔ اتنی تکلیف ہورہی ہے ۔ آخر لڑا کیا ہے ؟
میں سوچ رہی ہوں کب سے ، یہ آج میرے ہونٹ پے کیا لڑگیا ہے دانا سا بن گیا ہے ۔ اتنی تکلیف ہورہی ہے ۔ آخر لڑا کیا ہے ؟