آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
پوسٹ لکھی یا نہیں فیہم بھائی؟ میں نے آپ کا "مرحوم" بلاگ دوبارہ "زندہ" ہونے کے بعد نہیں دیکھا۔ ابھی تو سونے جارہا ہوں‌صبح آٹھ بجے اٹھنا ہے ۔
صبح‌پڑھونگا آپ کا بلاگ
 

فہیم

لائبریرین
ابھی وہ مکمل نہیں ہوسکی۔
کل دیکھوں گا اس کو۔ ابھی تو میں بھی بس سونے کے لیے بھاگنے والا ہوں۔
 

زین

لائبریرین
جی ، آج آپ نے بھی دیر کردی ۔
چلیں ، دونوں‌بھاگتے ہیں ۔
اور ہاں ، عینک پہن کر سونا :grin:۔ وجہ کل پوچھ لینا ، ابھی چل

شب بخیر
 

زینب

محفلین
یہ سب ہر وقت کچھ نا کچھ کھانے کے لیے کیوں سوچتے رہتے ہیں ۔۔۔اوے بڑے ہو جاو کچھ اور بھی سوچا کرو
 

حسن علوی

محفلین
ہائیں بڑے ہونے سے کیا مراد ھے بہن جی!

جو بڑے ہو جاتے ہیں کیا وہ کھانا پینا ترک کر دیتے ہیں:rolleyes:
 

تیشہ

محفلین
میں سوچ رہی ہوں کب سے ، یہ آج میرے ہونٹ پے کیا لڑگیا ہے :idontknow: دانا سا بن گیا ہے ۔ اتنی تکلیف ہورہی ہے ۔ آخر لڑا کیا ہے ؟
icon17.gif

cry6-1.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top