مناہل اسوقت بیٹھی آپکا ایڈریس لکھ رہی ہے پیکیج پے ۔۔ مگر کیا آپکی ہر میل ، پارسل پوسٹ بکس میں ہی آتا ہے ناں ۔؟ اگر ڈبہ کے اندر کچھ لیکویڈ ہو تو ۔؟ کچھ ٹوٹنے کا رسک نہیں ہوگا ناں ۔۔ میری طرف سے باخیر خیریت نکلے گا کل ، آگے آپکے پاس دیکھتے ہیں خیر خیریت سے پہنچتا ہے کہ ۔ ۔ ۔۔۔