آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ف۔قدوسی

محفلین
ابھی سے روزانہ دو گھنٹے کی اختیاری لوڈ شیڈنگ اختیار کرو، اے سی یا ہیٹر سے گریز کرو۔ پانی کے بغیر زندہ رہنا سیکھو، کچی سبزیاں کھانے کی عادت ڈالو، پیدل چلنے کی زیادہ سے زیادہ عادت ڈالو۔ پانی بجلی گیس اور گاڑی کے بغیر کیسے زندہ رہا جاتا ہے، یہ بھی سیکھو۔ پھر پاکستان جا کر کوئی پریشانی نہیں ہو گی۔

:grin:
:grin:

میں کچھ نہیں کررہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زین

لائبریرین
گھر میں تو بہت کم ہوتا ہوں اس لیے گھر کا ٹھیک سے نہیں‌پتہ ۔ شاید تین سے چار گھنٹے
اور دفتر میں‌ کل سے ایک گھنٹہ لوڈ شیڈنگ شروع ہوئی ہے ۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
ہمارے ہاں تو زیادہ جاتی ہے باقی گھنٹون کا نہیں معلوم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ بجلی چلی جانے کے بعد مین سوجاتی ہون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

تیشہ

محفلین
شکریہ باجو لیکن یہ لیکویڈ کیا بھیج رہی ہیں؟ ایسا نہ ہو میں پارسل لینے جاؤں اور وہ مجھے پکڑ کر ادھر ہی بٹھا لیں۔


:chatterbox:

نہیں ایسی ویسی کوئی چیز نہیں ہے کہ وہ آپکو پکڑ کر وہی بیٹھا لیں :battingeyelashes: حالنکہ ڈبہ پیک کرتے ہوئے میرا بڑا ہی دل کیا تھا کاش کچھ زندہ ، مردہ مینڈک ہی مل جاتے مگر نہیں ہیں یہاں کمبخت ایک بھی نظر نہیں آتا :(
 

تیشہ

محفلین
مجھے اور کسی بات کا اتنا ڈر نہیں۔۔بس یہی ہے کہ کسی خود کش حملے کی نذر نہ ہو جاؤں۔:grin:




ماورہ ، پاکستان میں کل پرسوں سے شدید گرمی چل رہی ہے :battingeyelashes: میری ابھی بات ہورہی تھی بہنوں سے ۔۔پتا چلا میری چھوٹی بھانجی بے ہوش ہوگئی ہے گرمی کی شدت سے :grin:
بہنیں فٹا فٹ اپنے اپنے کام اور شاپنگ نمٹا رہی ہیں تاکے جلدی سے واپسی کو نکل لیں ۔
 

ماوراء

محفلین
اسی لیے ہم نے ابو سے منتیں کر کر کے منایا ہے کہ گرمیوں میں نہ لے کر جائیں۔۔ورنہ جون میں ابو نے پروگرام بنایا ہوا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس وقت بھی آٹھ سے دس گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔ اور اگر گاؤں جانا ہے تو پھر تمہارا اللہ ہی حافظ ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top