آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
اس سے پہلے کہ جیہ مولانی بن کے نصیحتیں کر کر کے کان کھانے لگے میں یہاں سے کھسک لوں
 
ف۔قدوسی

محفلین
ہہاہاہاہا مجھے پتا تھا نہیں جائے گی فاطمہ اسئ لیے کہا تھا چلی جاو

:grin: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں سچ مچ جانے والی مگر آپ کی وجہ سے رک گئ تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:

لنک دینے میں کیا برائ ہے جب نام بتا دیا تو لنک بھی دے دو !

مع السلام

ارے علی بھائی آپ کو مجھ پہ رحم نہیں آتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں معصوم سی جان اتنے گناہوں کا بوجھ کیسے اٹھاؤںگی :grin: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہفتے میں ایک آدھ بار ایسا کر ہی لیتی ہو گی۔

چلیں اچھا ہے۔ آہستہ آہستہ عادت پڑ ہی جائے گی۔
 
تیشہ

محفلین
کوئی مجھے بتائے گا کہ اگر میں نے پاکستان صدقہ دینا ہو اپنی فیملی کا تو مجھے کیسے دینا چاہئیے ؟ چار ، پانچ ہزار ہیں پاکستانی کرنسی کا ۔۔ تو میں ایک ایک کرکے کسی غریب کو دوں ، یا اکھٹے ہی دے دوں ۔۔:worried: یا کسی مسجد میں ڈالوں کہ کسی امامگاہ میں دیگیں بٹوا دوں ۔ ؟

مجھے کوئی گائیڈ کرے کونسا طریقہ صیح ہے ؟ تاکے پھر میں بہنوں کو بولوں کہ پاگستان میں میرے صدقہ کے پیسے ایسے دے دیں ،
کوئی ہے ۔؟

بھانجے ،،، شمشاد ص ،،، کوئی آئے تو بتا جائے ۔ مہربانی ہوگی ۔
 
نایاب

السلام علیکم
محترمہ بوچھی بہنا
سدا خوش و آباد ہیں آمین
آپ صدقے کے پیسے اپنے کسی عزیز بہن بھائی کے ذریعے کسی بیوہ تک پہنچا دیں ۔
یا کسی یتیم بچی کی پردے سے مدد کر دیں ۔
بے شک اللہ تعالی ہی ہدایت و توفیق سے نوازنے والا ہے ۔
جزاک اللہ
نایاب
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top