آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
اس وقت بھی آٹھ سے دس گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔ اور اگر گاؤں جانا ہے تو پھر تمہارا اللہ ہی حافظ ہے۔




نیوز میں بتارہے تھے کہ بچارے ڈاکٹرز آپریشن کررہے ہوتے ہیں کہ لوڈ شیڈنگ ہوجاتی ہے اور جب تک جرنیٹرز آن ہوں تب تک کئی پرابلم ہوجاتے ہیں آپریشن کے دوران ہی ۔۔ ۔۔ :chatterbox:
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن میری کوفی تو ابھی تک نہیں آئی اور ویسے بھی اب دوپہر کے کھانے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
 

جیہ

لائبریرین
وہ کہتے ہیں نا۔۔۔ روم میں وہی کروں جو رومن کرتے ہیں

کہنے کرنے سے پشتو کہاوت یاد آگئی۔ کہتے ہیں

ملا جو کہے اس پر عمل کرو مگر وہ جو کرے اس پر ہرگز عمل نہ کرنا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top