سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم ، کیا ہوا شمشاد بھائی
میں کیوں پیچھے رہوں، مجھے بھی سموسے کھانے ہیں۔
اب تو میں نے کھا پی کر ۔۔اپنا گلا بھی خراب کرلیا ہے ۔۔اب غرارے کررہی ہوں
مگر ابھی چپس ن فش کھانے کو ہوں غرارے کرلینے کے بعد ۔۔۔
آپ آجائیے سموسے بہت ہیں چکن سموسہ ۔۔اور ویجٹیل سموسے ۔۔میں لا کر فریز کرکے رکھا کرتی ہوں جب کھانا ہو بس فرائی کیا اور تیار