میرا دل کسی کا منہ توڑنے کا کررہا ہے کیا کروں کیسے توڑوں
یہ کیا بات ہوئی؟ دوسروں کے لیے بھی وہی کچھ پسند کرنا چاہیے جو اپنے لیے پسند کرو۔
بری بات، ایسا نہیں کرنا چاہیے۔
اس کو پیار سے سمجھا دینا چاہیے۔
نزدیک ترین کس کی ٹانگ ہے؟ وہی توڑ دو۔
سوچ رہا ہوںآج میں نے بہت باتیںکرلی ہیں اب کچھ کام بھی کرنا چاہیئے ۔