آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
ان کے پیٹ میں بھوک سے چوھے دوڑ رھے ھیں اس لئے وہ کچن کارخ کرنا چاھیتے ھیں ان چوہوں‌کو مارنے واسطے ، آپ بھی کچھ نہیں سمجھتے
 
یہ جو گڑبڑاہٹ جو ہے یہ گڑبڑ اور گبھراہٹ کا مرکب ہے۔بلکہ معجون ہے آپ نامعلوم بات کو کدھر سے کدھر لے گئے۔عمران القادری
 

dxbgraphics

محفلین
آپ کے پیٹ کے چوہے شاید موٹے ہونگے تو ہی دھردھراٹ ہوتی ہے
ہم نے ابھی ترقی نہیں کی ابھی تک گڑگڑاہٹ ہی ہوتی ہے
 
خوشی تو ہر انسان کے دل میں‌ہوتی ہے ، بندہ چاہے تو اسے اپنے پاس رہنے دے ، اگر غفلت کرے گا تو خوشی خود بخود روٹھ جائے گی۔
اللہ نے ہر انسان کو یہ صلاحیت دی ہے کہ وہ اپنے اعمال کی وجہ سے خود بھی خوش رہ سکتا ہے اور دوسروں کو بھی خوش رکھ سکتا ہے۔
اگر آپ خ ، و، ش، ی ، یہ والی خوشی کی بات کر رہی ہیں تو ان کو ڈھونڈا پڑے گا۔
معذرت کے ساتھ آپ کی بات کا مان نہ مان میرا تیر امہمان بن کر جواب دے رہا ہوں۔ برا مت منائیے گا۔ چلیں اگر مان بھی جائیں گی تو ہمیں کیا۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
بس دیکھ لیں فرخ‌ بھائی شب برات کی سوغاتیں ہیں ورنہ اس گرمی میں یہ چیزیں کہاں لیکن سبز چائےپینے والے تو یہاں کسی موسم کا لحاظ نہیں رکھتے ;)

زونی کہیں آپ کشمیری تو نہیں؟ کیونکہ کشمیری ہی سبز چائے ہر موسم میں پی سکتے ہیں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کشمیری نہیں بلکہ بذات خود کشمیر ہے کہ اس کے آنے جانے کا مسئلہ ہی رہتا ہے۔
 

زونی

محفلین
ہاہاہا آپ دونوں کا جواب درست سمت میں ھے ، فرخ ‌بھائی سے تو اسی سوال کی امید تھی مجھے :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
میں سوچ رہا ہوں کہ اب میں بھی چائے کا مگ بنا ہی لاؤں۔ لیکن یہ سبز نہیں کالی چائے ہے، کڑک والی۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی مسئلہ ہی نہیں۔ جہاں ایک مگ بنانا ہے، وہاں ایک مگ پانی اور ڈال دوں گا۔
 
اور ایک اور بات جو میں آپ کو بتاؤں وہ یہ کہ پھیونیاں کھانے کا اصل مزا اس وقت آتا ہے جب تین چار بندے اکٹھے بیٹھے ہوں اور ایک ساتھ پھیونیوں سے لطف اٹھائیں۔ عمران القادری
 
گلابی اس لیے لکھتا ہوں کہ یہ رنگ نظر وں کو بھاتا ہے اور اعتدال پسند رنگ ہے۔خوبصورت نظر آتا ہے۔ اور بڑا بڑا لکھنے وجہ میں گپ شپ میں بتا چکا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top