آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

dxbgraphics

محفلین
حاضری رجسٹر سے ہمیں پتہ چل گیا تھا کہ آپ غائب ہیں لیکن یہی سمجھ کر خاموش رہے کہ روزے ہیں سو کام ہوتے ہیں نپٹانے کو
 

شمشاد

لائبریرین
کام کرنے کی عادت ڈال لو، مستقبل میں کام آئے گی۔ مجھے دیکھ لو میں کتنا فائدے میں ہوں۔
 

زونی

محفلین

سوچ رہی ہوں کہ ایکسپلورر میں ہی پرابلم تھا جو فائر فوکس میں ٹھیک سے لاگ ان ہو گیا ۔
 

جیہ

لائبریرین
میں سوچ رہی ہوں کہ ظفری اپنی قصہ ہائے عشق کب ختم کریں گے کہ میں اس کی پروف ریڈنگ شروع کر سکوں
 

ظفری

لائبریرین
ارے ہاں‌ ۔۔۔۔ آپ کی بات پر یاد آیا کہ مجھے سوچنا ہے کہ میری زنبیل میں اور کتنے عشق بچے ہیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top