آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

dxbgraphics

محفلین
سوچتا ہوں کہ پاکستان کے چڑیا گھر میں بندر کے پاس ایک نیا پنجرہ بنا کر واکر بش کو اس میں بٹھا دیا جائے
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے میں ابھی سوچ لیتا ہوں کہ میں کل دفتر نہیں آؤں گا۔ اور ہاں اس سوچ پر عمل بھی کروں گا۔
 

محمدصابر

محفلین
تو پھر سورج کو کتنا عجیب و غریب فاصلہ طے کرنا پڑتا۔ پہلے شمال کی طرف سے ہو کر وہ آگے جاتا تاکہ مغرب ہو جائے پھر جنوب کی طرف سے پیچھے آتا تاکہ عصر بھی ہو جائے۔ پھر شمال کی جانب سے ہی غروب ہو کر دوسری صبح آنے کے لئے بھاگ جاتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ ایسا کریں جلدی سے بھاگ کر منیلا، فلپائن چلی جائیں، وہاں اس وقت روزہ افطار ہو رہا ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سان فرانسسکو چلی جائیں، وہاں ابھی صبح کے چار بجے ہیں۔ سحری میں وقت ہے۔

بس ٹھیک ہے فیصلہ ہو گیا ، سحری سان فرانسسکو میں اور پھر افطار واپس یہاں آ کر ، اب اتنی دیر تو دورانیہ ہونا چاہیے روزہ کا یعنی دو تین گھنٹے تک کا :angel::angel:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top