آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
میں‌سوچ رہا ہوں کہ اب چلے جانا چاہیئے کہ قبل از وقت سحری کرلی تھوڑی نیند کے بعد اٹھنا ہے اور پھر جاب ۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی واپس آیا ہوں ڈرائیور ڈیوٹی سے۔ اب بہت نیند آ رہی ہے۔ سوچ رہا ہوں اب سحری کر کے ہی سوؤں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سوچ رہا ہوں کہ دوسری شادی میں تاخیر کیوں پیش آرہی ہے

آپ ابھی دوسری بھی نہیں کر پائے جبکہ یہاں کے موجودہ بادشاہ نے صرف 14 شادیاں کی ہیں جو کہ مندرجہ ذیل ہیں :

1- الاميرة حصة بنت عبدالله ال سعود: والداة الامير متعب الاول
2- والداة الامير خالد وهي من اسرة ال الشيخ
3- نورة بنت عجمي المنيخر والداة الا مير سعود
4- حصة طراد الشعلان: وقد انجبت فيصل- ومنصور واخوتهم
5- تاضي بنت مشعان الجربا: من سوريا وانجبت مشعل- تركي- محمد- ماجد ومشهور- عريب- الهنوف
6- مليكة الجربا: من سوريا وانجبت سعد
7- طريفة الفيصل ال رشيد
8- هيفاء مهنا ال مهنا : وانجبت بدر- بندر- بسمة
9- عايدة فستق : لبنانية وانجبت عبدالعزيز- عادلة
10- هيا العطيشان: وانجبت الامير متعب الثاني
11- والداة الاميرة فهدة من اسرة الجمعة
12- والداة الاميرات مها! وجواهر من اسرة البخيت الفايز من قبيلة بني صخرالاردنية
13- والداة الاميرة نوف من اسرة الحثلين
14- والداة الاميرة مضاوي من اسرة الدويش

ان چودہ شادیوں میں سے ان کے 16 بیٹے اور 21 بیٹیاں ہیں۔

بیٹے :

1- متعب الاول
2- خالد
3- متعب الثاني
4- عبدالعزيز
5- فيصل
6! - مشعل
7- تركي
8- سعود
9- منصور
10- محمد
11- ماجد
12- سعد
13- مشهور
14- بدر
15- بندر
16- سلطان

بیٹیاں :

1- فهدة
2- نايفة
3- نوف
4- عالية
5- عادلة
6- صيتة
7- سيفة
8- سارة
9- هيفاء
10- سحر
11- مها
12- هلا
13- جواهر
14- ريم
16- بسمة
17- عريب
18- الهنوف
19- مضاوي
20- سحاب
21- شعالة
 

محسن حجازی

محفلین
کیا کہنے۔
اور میں ایک بھگوڑے کے پاکستان دشمنی سے بھرپور انٹرویو اور ایک رنڈوے کے پرحماقت بیانات پر سوچ رہا ہوں۔ لگتا ہے اگلی قربانی صاحبزادے کی دی جائے گی۔
 

dxbgraphics

محفلین
آپ ابھی دوسری بھی نہیں کر پائے جبکہ یہاں کے موجودہ بادشاہ نے صرف 14 شادیاں کی ہیں جو کہ مندرجہ ذیل ہیں :

1- الاميرة حصة بنت عبدالله ال سعود: والداة الامير متعب الاول
2- والداة الامير خالد وهي من اسرة ال الشيخ
3- نورة بنت عجمي المنيخر والداة الا مير سعود
4- حصة طراد الشعلان: وقد انجبت فيصل- ومنصور واخوتهم
5- تاضي بنت مشعان الجربا: من سوريا وانجبت مشعل- تركي- محمد- ماجد ومشهور- عريب- الهنوف
6- مليكة الجربا: من سوريا وانجبت سعد
7- طريفة الفيصل ال رشيد
8- هيفاء مهنا ال مهنا : وانجبت بدر- بندر- بسمة
9- عايدة فستق : لبنانية وانجبت عبدالعزيز- عادلة
10- هيا العطيشان: وانجبت الامير متعب الثاني
11- والداة الاميرة فهدة من اسرة الجمعة
12- والداة الاميرات مها! وجواهر من اسرة البخيت الفايز من قبيلة بني صخرالاردنية
13- والداة الاميرة نوف من اسرة الحثلين
14- والداة الاميرة مضاوي من اسرة الدويش

ان چودہ شادیوں میں سے ان کے 16 بیٹے اور 21 بیٹیاں ہیں۔

بیٹے :

1- متعب الاول
2- خالد
3- متعب الثاني
4- عبدالعزيز
5- فيصل
6! - مشعل
7- تركي
8- سعود
9- منصور
10- محمد
11- ماجد
12- سعد
13- مشهور
14- بدر
15- بندر
16- سلطان

بیٹیاں :

1- فهدة
2- نايفة
3- نوف
4- عالية
5- عادلة
6- صيتة
7- سيفة
8- سارة
9- هيفاء
10- سحر
11- مها
12- هلا
13- جواهر
14- ريم
16- بسمة
17- عريب
18- الهنوف
19- مضاوي
20- سحاب
21- شعالة

چلیں جب حاکم دبئی بن جاوں تو یہ ساری کسر بھی پوری کر دونگا۔
 

فہیم

لائبریرین
14 شادیاں۔
کیا اسلام میں جائز ہے اتنی شادیاں کرنا؟
یا وہاں ایسی کوئی سوچ ہی نہیںِ؟



ویسے بیٹیوں میں اگر کسی کے لیے رشتے کی تلاش میں ہوں بادشاہ سلامت تو بتائیے گا:p
 

شمشاد

لائبریرین
ان کے والد بزرگوار نے تو 100 کے قریب شادیاں کی تھیں۔ ہاں نکاح میں ایک وقت میں چار سے زیادہ نہیں رکھتے تھے۔ جہاں کوئی نئی پسند آئی تو ایک کو طلاق دے کر پھر سے چار پوری کر لیتے تھے۔

رشتے ناطے کے لیے آپ کو کسی " میل کرانی " سے رابطہ کرنا پڑے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top