ہاں جی مجھے بھی یاد آگیا۔
آپکو کیا یاد آگیا ہے فہیم
ہاں جی مجھے بھی یاد آگیا۔
آپکو کیا یاد آگیا ہے فہیمآپ bsb پے تھے کیا ؟
مجھے سوچنے پہ لگا دیا بوچھی جی مگر یہ بات تو آپ سے میرے ملنے سے پہلے کی ھے میں کیا سوچوں اس پہ
ارے باجو مجھے تو یہ یاد آیا تھا کہ میں نے ڈنر نہیں کیا ابھی تک![]()
سوچنے کے لئے دماغ چاھیئے وہ کہاں سے لوں![]()
ہاہاہا سوچ رہی ہوں اب سو ہی جاؤں گو صبح چھٹی ھے
میں بھی یہی سوچ رہا تھا کہ آج کے میچ کا کیا بنے گا ۔سوچ رہا ہوں آج کے میچ کا کیا بنے گا؟