آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
فی الحال تو سالگرہ کی پیشگی مبارک باد قبول کریں۔ سالگرہ ہے کب؟

پھر میں مشورہ کر کے وہی مشورہ آپ کو پارسل کرتا ہوں۔
 
تیشہ

محفلین
فی الحال تو سالگرہ کی پیشگی مبارک باد قبول کریں۔ سالگرہ ہے کب؟

پھر میں مشورہ کر کے وہی مشورہ آپ کو پارسل کرتا ہوں۔

بس قریب ہے سا لگرہ ،، سمجھئیے پہنچ رہی ہے :battingeyelashes:
میں تو کیک سوچ سوچ کے فیصلہ نہیں کر پارہی ،،مں پائن ایپل آڈر کرنا چاہ رہی ہوں جبکہ بچے بلیک فارسٹ کیک چاہتے ہیں اور باقی کے چاکلیٹ کیک :noxxx:
میں اس بار بلکل نئے انداز میں سلبیریٹ کرنا چاہ رہی ہوں ہٹ کے :party:
:battingeyelashes:
 
شمشاد

لائبریرین
اور میں سوچ رہا ہوں اگر اس دفعہ سالگرہ پر کیک کی بجائے کچھ اور ہو جائے تو کیسا رہے گا؟
 
تیشہ

محفلین
بریانی پکا کر سالگرہ منا لیں۔

بریانی تو میں آپکے ہاں آکر کھاؤں گی مگر رات بھابھی نے بتایا کہ آپ لوگوں کے شہر میں آنے کی اجازت ہی نہیں دی جاتی اکثریت کو :confused:
کتنی عجیب بات ہے :noxxx: کیوں نہیں اجازت دیتے یہ سعودی بھی پاگل ہیں :noxxx: :skull:
آپکے شہرمیں ایسا کیوں :confused: ؟
 
شمشاد

لائبریرین
یہ بھی کوئی کہنے کی بات ہے، جب جی چاہئے آئیں۔ اور جب کہیں گی بریانی بن جائے گی۔

یہ سعودی عرب والے کسی کو بھی وزٹ ویزہ بھی نہیں دیتے۔ ان کا قانون ہے، کوئی اعتراض بھی نہیں کر سکتا۔
 
تیشہ

محفلین
یہ بھی کوئی کہنے کی بات ہے، جب جی چاہئے آئیں۔ اور جب کہیں گی بریانی بن جائے گی۔

یہ سعودی عرب والے کسی کو بھی وزٹ ویزہ بھی نہیں دیتے۔ ان کا قانون ہے، کوئی اعتراض بھی نہیں کر سکتا۔

:angel: میں نے جب کبھی پاکستان جانا ہے تو یہ دو میں راستے میں گزرتے ہوئے بھگتاؤں گی ایک جدہ ، دوسرا دوبئی ۔،
مگر جدہ سے بہت دورُ ہیں آپ لوگ :worried: ، اور اوُپر سے آپکے شہر آنے کی اجازت نہیں دیتے یہ سعودی:skull: اسکا مطلب ہے میں آپ سے نہیں مل سکتی :chicken2:
یا آپ سب کو مجھ سے ملنے جدہ آنا ہوگا آتے ہوئے بریانی بھی لیتے آئیے گا :waiting:
اگر اجازت ہوتی تو میں پہنچ آتی ،،مگر اللہ جانے یہ سعودی آپکے شہر گھسنے دیتے ہیں کہ نہیں :thinking:
ویسے کیا پتا برٹش پاسپورٹ دیکھکر کچھ خیال کر ہی لیں :thinking: اور میں پہنچ ہی آؤں ، ورنہ پاکستانی پاسپورٹ کو زیادہ سختی کرتے ہونگے ۔ مگر میرے پاس پاکستانی ہے ہی نہیں ، میں پاکستان بھی اسی برٹش پے ویزہ لگوا کر جانا ہے تو کیا پتا کچھ خیال ۔،لحاظ کرلیں گے اور شاید آپکے شہر اجازت دے ہی دیں ،،ورنہ آپ سب جدہ پہنچ آئیے گا
animated029.gif
 
شمشاد

لائبریرین
باجو یہاں وہ کسی پاسپورٹ کی پرواہ نہیں کرتے چاہے بریطانی ہو یا امریکی۔

آپ جدہ آئیں تو ہم آپ سے ملنے جدہ آ جائیں گے۔ اور فکر نہ کریں بریانی ساتھ لے آئیں گے۔
 
تیشہ

محفلین
باجو یہاں وہ کسی پاسپورٹ کی پرواہ نہیں کرتے چاہے بریطانی ہو یا امریکی۔

آپ جدہ آئیں تو ہم آپ سے ملنے جدہ آ جائیں گے۔ اور فکر نہ کریں بریانی ساتھ لے آئیں گے۔

:thinking:
اچھا ۔ ۔ میں نے سوچا شاید کچھ خیال کرلیں ۔۔مگر خیر ۔۔۔،
 
شمشاد

لائبریرین
ہماری کمپنی کا ایک امریکی مہمان امریکہ سے سعودیہ کے جہاز میں جدہ آیا اور کام بھی اس نے سعودیہ کا ہی کرنا تھا۔ بس غلطی اس نے یہ کی کہ سعودی عرب کا ویزہ نہیں لیا۔ انہوں نے اسے ہوائی اڈے پر ہی بٹھائے رکھا اور اگلی ہی فلائٹ سے اسے واپس بھیج دیا۔ اب بتائیں کوئی کیا کر سکتا ہے۔
 
ہاں تو غلطی تو اُسی مہمان کی تھی ناں ۔۔
رولز کا خیال نہیں کیا اسُ نے۔ تو ظاہر ہے بغیر ویزے کے تو کوئی اسےُ گھسنے بھی نا دیتا ناں :chatterbox:

میں ویزے لے کر آؤں گی ۔ :battingeyelashes:
پھر دیکتی ہوں کیسے اجازت نہیں دیتے یہ لوگ :chatterbox:
 
شمشاد

لائبریرین
تو یہ بھی تو ان کا قانون ہے ناں کہ اکیلی عورت کو ویزہ نہیں دیتے جب تک کوئی محرم ساتھ نہ ہو۔ اور وہ بھی صرف عمرے یا حج کے لیے۔ وزٹ ویزہ تو دیتے ہی نہیں۔
 
تیشہ

محفلین
تو یہ بھی تو ان کا قانون ہے ناں کہ اکیلی عورت کو ویزہ نہیں دیتے جب تک کوئی محرم ساتھ نہ ہو۔ اور وہ بھی صرف عمرے یا حج کے لیے۔ وزٹ ویزہ تو دیتے ہی نہیں۔

ہاں یہ بلکل غلط قانون ہے انکا ۔۔ دماغ خراب ہے ان سعودیوں کو :skull:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top