سوچ رہا ہوں کہ کوفی لے ہی آؤں۔
ت تیشہ محفلین اکتوبر 10، 2009 #302 شمشاد نے کہا: سوچ رہا ہوں کہ کوفی لے ہی آؤں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک کپ میرے لئے بھی لے آئیے گا ، میں نے ابھی ناشتہ نہیں کیا ۔
شمشاد نے کہا: سوچ رہا ہوں کہ کوفی لے ہی آؤں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایک کپ میرے لئے بھی لے آئیے گا ، میں نے ابھی ناشتہ نہیں کیا ۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 10، 2009 #303 لیجئے آپ کے لیے اور شمشاد بھائی کیلئے کافی تیار ہے ۔ ہاٹ کافی کولڈ کافی مختلف فلیورز والی کافی
شمشاد لائبریرین اکتوبر 10، 2009 #304 میں نے آپ کا پیغام ہی دیر سے دیکھا۔ اب دوبارہ بنواتا ہوں تو آپ کے لیے بھی کہہ دوں گا۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 10، 2009 #306 بڑی بات ہے جناب مجھ سے تو گلاس والی چائے لے لی ۔ مگر آپ نے جو میری چائے منگوانی تھی وہ کہاں ہے ۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 10، 2009 #309 میں سوچ رہا ہوں کہ اب چلوں کام کا وقت ختم ہوا پھر ملیں گے۔ اللہ حافظ
ت تیشہ محفلین اکتوبر 11، 2009 #314 میں سوچ رہی ہوں Jibjab کے لئے کس کی تصویر پے ڈسکو آزماؤں ؟ فہیم ؟ چھوٹے بھا ؟ ابنِ بھیا؟ پلیز کوئی مجھے کہہ دے باجو ہم پے ٹرائی کرلیں بڑا دل ہے کسی کی تصویر کو jibjab بنانے کو ۔
میں سوچ رہی ہوں Jibjab کے لئے کس کی تصویر پے ڈسکو آزماؤں ؟ فہیم ؟ چھوٹے بھا ؟ ابنِ بھیا؟ پلیز کوئی مجھے کہہ دے باجو ہم پے ٹرائی کرلیں بڑا دل ہے کسی کی تصویر کو jibjab بنانے کو ۔
ت تیشہ محفلین اکتوبر 11، 2009 #316 fahim نے کہا: یہ jipjab کیا ہوتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ http://sendables.jibjab.com/view/LMeXFGRojBFYp35Q یہ ہوتا ہے
fahim نے کہا: یہ jipjab کیا ہوتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ http://sendables.jibjab.com/view/LMeXFGRojBFYp35Q یہ ہوتا ہے
ت تیشہ محفلین اکتوبر 11، 2009 #317 fahim نے کہا: یہ jipjab کیا ہوتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب تو اجازت دو میں بڑے موُڈ میں ہوں جبِ جاب اپنے پے ٹرائی کرچکی ہوں اب کچھ نئا کرنا چاہتی ہوں ذرا لگے ہاتھوں ڈسکو ہی کرادوں آپکو
fahim نے کہا: یہ jipjab کیا ہوتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب تو اجازت دو میں بڑے موُڈ میں ہوں جبِ جاب اپنے پے ٹرائی کرچکی ہوں اب کچھ نئا کرنا چاہتی ہوں ذرا لگے ہاتھوں ڈسکو ہی کرادوں آپکو
فہیم لائبریرین اکتوبر 11، 2009 #318 ہائیں۔ کہیں وہی تو نہیں جو تین عدد لڑکے ناچ رہے ہیں۔ اور چہرہ آپ کا لگائے ہوئے ہیں۔ وہ تو آپ چھوٹے بھا پر ٹرائی کریں۔ ان پر سوٹ کرے گا
ہائیں۔ کہیں وہی تو نہیں جو تین عدد لڑکے ناچ رہے ہیں۔ اور چہرہ آپ کا لگائے ہوئے ہیں۔ وہ تو آپ چھوٹے بھا پر ٹرائی کریں۔ ان پر سوٹ کرے گا
فہیم لائبریرین اکتوبر 11، 2009 #319 بوچھی نے کہا: http://sendables.jibjab.com/view/lmexfgrojbfyp35q یہ ہوتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا یہ۔ یہ ابھی دیکھا۔ چلیں کریں ٹرائی۔ میں بھی دیکھوں میرا کیا بنتا ہے۔
بوچھی نے کہا: http://sendables.jibjab.com/view/lmexfgrojbfyp35q یہ ہوتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا یہ۔ یہ ابھی دیکھا۔ چلیں کریں ٹرائی۔ میں بھی دیکھوں میرا کیا بنتا ہے۔
ت تیشہ محفلین اکتوبر 12، 2009 #320 fahim نے کہا: اچھا یہ۔ یہ ابھی دیکھا۔ چلیں کریں ٹرائی۔ میں بھی دیکھوں میرا کیا بنتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کل کچھ نئا بناتی ہوں
fahim نے کہا: اچھا یہ۔ یہ ابھی دیکھا۔ چلیں کریں ٹرائی۔ میں بھی دیکھوں میرا کیا بنتا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کل کچھ نئا بناتی ہوں