چلیے آپ کے بتانے کا انتظار رہے گا ۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 13، 2009 #328 میں لاتا ہوں۔ ابھی سیندوچ منگوائے ہیں۔ وہ کھا کر چائے کی باری آئے گی۔
عسکری معطل اکتوبر 13، 2009 #329 میں سوچ رہا ہوں شراب سگریٹ کام دھندے کمپنی پریشر ویرانی سنسانی سے کب جان چھوٹے گی کب میں وہی نارمل عمران بن پاؤں گا
میں سوچ رہا ہوں شراب سگریٹ کام دھندے کمپنی پریشر ویرانی سنسانی سے کب جان چھوٹے گی کب میں وہی نارمل عمران بن پاؤں گا
فہیم لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #330 افسوس کی بات ہے ویسے عمران بھائی۔ کہ آپ اچھی جگہ رہتے ہوئے بھی شراب کی عادت میں مبتلا ہیں امریکہ یا یورپ والے جب ایسی حرکتوں میں مبتلا ہوتے ہیں۔ تو یہ بہانہ کرتے ہیں کہ ماحول کا اثر ہوگیا۔ لیکن آپ کس اثر کے زیر اثر آگئے۔
افسوس کی بات ہے ویسے عمران بھائی۔ کہ آپ اچھی جگہ رہتے ہوئے بھی شراب کی عادت میں مبتلا ہیں امریکہ یا یورپ والے جب ایسی حرکتوں میں مبتلا ہوتے ہیں۔ تو یہ بہانہ کرتے ہیں کہ ماحول کا اثر ہوگیا۔ لیکن آپ کس اثر کے زیر اثر آگئے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #331 بھائی آپ سے کس نے کہہ دیا کہ عبد اللہ شراب پیتا ہے۔ یہاں ہر پینے والے شربت کو شراب ہی کہتے ہیں۔ اشرب پینے کو کہتے ہیں۔
بھائی آپ سے کس نے کہہ دیا کہ عبد اللہ شراب پیتا ہے۔ یہاں ہر پینے والے شربت کو شراب ہی کہتے ہیں۔ اشرب پینے کو کہتے ہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #334 آپ کیسا سوچ رہے ہیں ۔ فیصل آباد کا موسم نارمل ہے ۔ دن میں موسم ٹھیک رہتا ہے اور رات کو تو ٹھنڈ ہو جاتی ہے۔
آپ کیسا سوچ رہے ہیں ۔ فیصل آباد کا موسم نارمل ہے ۔ دن میں موسم ٹھیک رہتا ہے اور رات کو تو ٹھنڈ ہو جاتی ہے۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #335 ارےصہ فیصل آباد میں رہا ہوں۔ محمد پورہ، طارق سینما کے سامنے اور گوبند پورہ۔ وہاں کی گرمی اللہ میری توبہ۔
ارےصہ فیصل آباد میں رہا ہوں۔ محمد پورہ، طارق سینما کے سامنے اور گوبند پورہ۔ وہاں کی گرمی اللہ میری توبہ۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #336 واہ تو آپ تو میرے محلے دار ہی ہوئے میں راجہ ٹاؤن میں رہتا ہوں۔ محمد پورہ میں دارالعلوم امینیہ رضویہ میں جمعہ کے روز آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود شریف پڑھتے ہیں۔
واہ تو آپ تو میرے محلے دار ہی ہوئے میں راجہ ٹاؤن میں رہتا ہوں۔ محمد پورہ میں دارالعلوم امینیہ رضویہ میں جمعہ کے روز آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود شریف پڑھتے ہیں۔
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 14، 2009 #338 بہت اچھے۔ یار فیصل آباد بھی کوئی چھوڑنے والا شہرہے ۔ آج کل کہاں ہوتے ہیں آپ۔