آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (6)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
ویسے پا جی بھابھی کا کیا حال ہے واپس اچکی ہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا سلام کہیے اور باقی سب کو بھی خاص کر میرے راز دار کو ہی ہی ہی
 

شمشاد

لائبریرین
واپس آ چکی ہے کیا مطلب، وہ تو اب پھر سے جانے کے چکر میں ہے۔

اور راز دار بھی ٹھیک ہے۔ ویلا پھرتا ہے۔
 

زین

لائبریرین
پھر صراحی توڑ دی کہ نہیں۔
اپنے علاوہ کسی کا سر نہیں‌ملا ;)

یہ اب نظر آیا ہے تمہیں، یہ تو بہت عرصہ پہلے میں نے لکھ کر پوسٹ کیا تھا۔
وہی آپ کا ٹائپ کیا ہوا ہی پرنٹ کرکے پڑھ رہا ہوں۔ تیس صفحات میں سے دس صفحے پڑھے ہیں
پہلے پرنٹر خراب تھا اور آن لائن پڑھنے میں مزہ نہیںآتا
 

سویدا

محفلین
میں اس وقت یہ سوچ رہا ہوں کہ اردو محفل کچھ زیادہ ہی ذہنی اور فکری انتشار کا شکار تو نہیں ہوگئی کہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟/
 

تیشہ

محفلین
میں چپس ،فنگر فش کھارہی ہوں اور کسی نے کھانے ہیں تو آجائے ۔ :coffee:







(شگفتہ آجائیے :battingeyelashes: آپکا وقت ہوا چاہتا ہے ادھر ِ آنے کا :happy: (
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top